8171 WEB PORTAL TRACKING SYSTEM LUNCHED, Ehsaas Emergency Cash 2nd Round 2021 , Ehsas Emergency Cash CNIC Tracking System, Ehsas Emergency Cash Program,
عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔
پورٹل کا پتہ:
احساس ایمرجنسی کیش کے دوسرے مرحلے کی ادائیگیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔40لاکھ اضافی مستحق گھرانوں کی نشاندہی احساس سروے کے مطابق ہوگی۔
احساس_ایمرجنسی_کیش کے دوسرے مرحلے کیلیئے مستحق گھرانوں کی نشاندہی احساس_سروے کے ذریعے کی جائیگی۔اہل ٹھہرائے جانے والے گھرانوں کو 8171سے رقم وصولی کا پیغام بھیجا جائے گا۔
احساس_ایمرجنسی_کیش کے دوسرے مرحلے میں ادائیگیاں قومی شناختی کارڈ کی بنیاد پر صرف اہل گھرانوں کی خواتین کو ہونگی
احساس_ایمرجنسی_کیش کے دوسرے مرحلے کا آغا رواں ہفتے میں ہو رہا ہے۔
#EhsaasEmergencyCash
ای سی سی سے منظوری کے بعد کل صبح ہم نے احساس ایمرجنسی کیش کے دوسرے دور کی تیاری کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔ امید ہے وفاقی کابینہ سے بھی اس کی منظوری مل جائے گی۔
#EhsaasEmergencyCash
EHSAAS EMERGENCY CASH ROUND-2 MEETING
شیئر کریں, بےروزگاری ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں, اجر کمائیں
احساس ایمرجنسی کیش کےدرخواست گزاروں کی سہولت کے پیش نظر آج ایک ویب پورٹل کھول دیاگیا ہے جس پردرخواست گزار اپنا شناختی کارڈ نمبردرج کر کے اپنی اہلیت معلوم کرسکتے ہیں۔ اہلیت کی تصدیق کیلیئے درج ذیل لنک پرکلک کریں۔
کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچا دی ہے، کورونا وائرس جیسے موذی مرض سے پوری قوم نے مل کر مقابلہ کرنا ہے، حکومت کو عوام کی مشکلات کا احساس ہے لیکن اس مصیبت سے نجات حاصل کرنا حکومت اور عوام دونوں کی ذمہ داری ہے۔
~ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری pic.twitter.com/EvzPKwEQLk— Govt of Pakistan (@pid_gov) April 14, 2020
احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میں نے اپنے سٹاف کو بھی ایک سخت پیغام بھیجا ہے اور پچھلے60 گھنٹوں کے دوران کرپشن میں ملوث 40 افراد کے خلاف کاروائی ہو چکی ہے۔ pic.twitter.com/VkqtuQClhO
— Sania Nishtar (@SaniaNishtar) April 11, 2020
ابھی تک 8171 پر ہمیں 6 کروڑ 27 لاکھ 50 ہزار 461 ایس ایم ایس موصول ہو چکے ہیں۔ جو مستحق افراد بھی حکومت سے احساس ایمرجنسی امداد چاہتے ہیں وہ8171 پر اپنا شناختی کارڈ نبر بھیجیں۔ آپ سے التماس ہے کہ اس پیغام کو سوشل میڈیا کے ذریعے مستحقین تک پہنچائیں۔ pic.twitter.com/fgdd4DfH5C
— Sania Nishtar (@SaniaNishtar) April 11, 2020
ہاں کئی مقامات پر لمبی قطاریں بھی ہیں مگراکثر جگہوں پر ادئیگیاں خوش اسلوبی سے جاری ہیں اورلاکھوں مستحق خاندانوں کواللہ کی مہربانی سے احساس ایمرجنسی کیش کی 12,000روپےفی خاندان امدادی رقوم کی ادائیگیاں باوقار طریقے سےجاری ہیں۔ pic.twitter.com/8G5oMzVGOH
— Sania Nishtar (@SaniaNishtar) April 11, 2020
وزیر اعظم عمران خان کا پشاور میں احساس سیل پوائنٹ کا دورہ، معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کو سیل پوائنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے انتظامات کا جائزہ لیا#PMImranKhan pic.twitter.com/E6kJ3iJvjs
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) April 10, 2020
احساس ایمرجنسی کیش کا تفصیلی طریقہ کار :
احساس ایمر جنسی کیش پروگرام میں8171 ایس ایم ایس سروس کے بارے میں مزید آگاہی کیلیے ڈاکٹر ثانیہ نشترکی زبانی تفصیلی طریقۂ کار جانیئے۔
Imran Khan Ehsaas Emergency Cash
احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگی کا آغاز:
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے آج بری امام میں محنت کش افرادکے خاندانوں کو احساس ایمر جنسی کیش رقوم کی ادائیگیوں کا جائزہ لیا۔ آج دیہاڑی دار افراد کے خاندانوں کو وظائف کی ادائیگیاں ملک کے طول و عرض میں شروع ہو گئی ہیں۔ادائیگیوں کے دوران کرونا سے بچاؤکیلیئے احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے
Imran Khan Ehsaas Emergency Cash
بلوچستان میں احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگی:
بلوچستان میں احساس ایمرجنسی کیش ادائیگی مراکز پر کرونا سے بچاؤکے حوالے سے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ سماجی فاصلے اور سینٹائزیشن کو ادائیگیوں کے دوران ملحوظ خاطر رکھا جا رہا ہے۔
Imran Khan Ehsaas Emergency Cash
خیبر پختونخوا میں احساس ایمرجنسی کیش کی فراہمی:
حکومت خیبرپختونخوا نے احساس ایمرجنسی کیش کی فراہمی کے لئے بہترین انتظامات کئے ہیں – خواتین کو 12 ہزار روپے کی ہنگامی نقد رقم مل رہی ہے۔ بیشتر خواتین روزانہ مزدوری کرنے والے مزدوروں کی بیویاں ہیں جن ذریعہ معاش COVID19 وائرس کے بحران سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔
Imran Khan Ehsaas Emergency Cash
احساس ایمرجنسی کیش کی فراہمی کےلیے ملک بھر میں 17000 مراکز کا قیام:
احساس ایمرجنسی کیش کے تحت رقم کی ادائیگی . پورے ملک میں قائم 17000 ادائیگی مراکز پر کورونہ سے بچاؤ کے حوالے سے خاص اقدامات کیئے گئے ہیں. یہ جھلکیاں ٹنڈومحمد خان سندھ کی ہیں۔
پہلے مرحلے میں کفالت صارفین کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے/خاندان دیے جا رہے ہیں ۔
سوالات کے جوابات کے لیے ہمارے ٹول فری نمبر26477 -0800 پر کال کریں
Imran Khan Ehsaas Emergency Cash
احساس ایمرجنسی کیش کی فراہمی شروع کر دی گی:
احساس ایمرجنسی احساس صارفین کی صحت اورتحفظ کو یقینی بنانے کیلیئے رقوم کے بائیومیٹرک ادائیگی مراکز اور وہاں قائم کاؤنٹروں کی تعداد میں خٓاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کا ہجوم نہ جمع ہو۔
یہ تصاویرپنجاب کے اضلاع شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے ادائیگی مراکز کی ہیں جہاں رقوم کی ادائیگیاں جاری ہیں۔
سوالات کے جوابات کے لیے ہمارے ٹول فری نمبر 26477-0800 پر کال کریں.
Imran Khan Ehsaas Emergency Cash
ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی اسلام آباد میں مزدوروں سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے حوالے سے بات چیت.
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اسلام آباد میں مزدوروں سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے حوالے سے بات چیت کی۔ مزید برآں پروگرام میں محنت کشوں اور مزدوروں کی شمولیت کو یقینی بنانے کیلیئے رضاکاروں کی مدد لی جائے گی تاکہ وہ مستحقین کیلیئے8171 پر ان کے شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر سکیں۔
کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال سے دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہو رہا ہے اگر آپ احساس ایمرجنسی کیش امداد کے مستحق ہیں یا کسی ایسے ضرورت مند کو جانتے ہیں تو اس کا شناختی کارڈ نمبر8171 پر ایس ایم ایس کریں. pic.twitter.com/DJGrL5suv5
— Ehsaas (@Ehsaas_Pk) April 7, 2020
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اسلام آباد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اوردیہاڑی دار طبقے کی کیش ایمرجنسی پروگرام میں رجسٹریشن کے حوالے سے راہنمائی کی.اگر آپ کسی ایسے ضرورت مند کو جانتے ہیں تو اس کا قومی شناختی کارڈ نمبر8171 پرایس ایم ایس کریں. pic.twitter.com/Ot4Vh4EW5f
— Ehsaas (@Ehsaas_Pk) April 7, 2020
احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے1کروڑ 20 لاکھ سے زائدخاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی جن کے ذرائع آمدن کرونا وبا کی وجہ سے متاثرہوئے ہیں۔ پروگرام کا بجٹ 150ارب روپے ہے۔ پروگرام میں مستحقین کوشامل کرنے کیلیئے قوائد وضوابط کی مکمل پاسداری کی جائے گی۔
“احساس راشن رابطہ پلیٹ فارم” راشن کے ضرورت مند افراد اور راشن عطیہ کرنے والے مخیر حضرات کو ملانے کے لیے خاص طور پر قائم کیا گیا ہے۔
اگر آپ کو راشن کی ضرورت ہے تو اپنی درخواست درج ذیل لنک پر جمع کروایئں۔👇
http://rashan.pass.gov.pk/wfbeneficiary.aspx
اگر آپ راشن عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر خود کو رجسٹر کروا کر مستحقین کی فہرست تک رسائی حاصل کیجیے۔👇
http://rashan.pass.gov.pk/wfdonorreg.aspx
راشن عطیہ کرنے کے خواہشمند افراد کی یہ ذمہ داری ہوگی کہ وہ فہرست سے منتخب کردہ مستحقین تک راشن پہنچائیں۔
Ehsaas
http://rashan.pass.gov.pk/
احساس راشن پروگرام رجسٹریشن لنک بن گیا ہے ، براہ کرم ابھی رجسٹریشن لنک دیکھیں
http://rashan.pass.gov.pk/
For Rs.12000 SMS YOUR CNIC TO 8171
ضرورت مند افراد اپنا شناختی کادڈ درج ذیل کوڈ نمبر پر میسج کریں
“8171”
“SMS YOUR CNIC TO 8171”
غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ سے متعلق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مستحق خاندانوں کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے فائدہ اٹھانے کے قابل بنانے کے لئے آج شام ایک ایس ایم ایس سروس 8171 شروع کی جارہی ہے۔
بدھ کے روز ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 150 بلین روپے کا یہ پروگرام ملک کا سب سے بڑا سماجی تحفظ پروگرام ہے جو کورون وائرس کی وجہ سے معاشی پریشانی کا شکار غریب خاندانوں کے لئے شروع کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو ایک شفاف طریقہ کار کے ذریعہ بارہ ہزار روپے نقد گرانٹ دی جائے گی۔
معاون خصوصی نے کہا کہ پروگرام سے مستفید ہونے کے خواہاں مستحق خاندانوں کو اپنے قومی شناختی کارڈ ایس ایم ایس کوڈ 8171 پر بھیجیں ، جو آج شام کو چالو ہوجائے گا۔
ثانیہ نشتر نے کہا کہ احسان راشن پلیٹ فارم بھی لوگوں کو مربوط کرنے کے لئے شروع کیا گیا ہے جو ضرورتمندوں کو راشن دینے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک پینتیس ہزار مستحق کنبے اور چھ سو سے زیادہ ڈونرز نے آن لائن پلیٹ فارم پر اپنا اندراج کرایا ہے۔
معاون خصوصی نے واضح کیا کہ مستحق کنبے ایک ساتھ ان دونوں پروگراموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ثانیہ نشتر نے کہا کہ وفاقی حکومت کی پوری کوشش ہے کہ صوبائی حکومتوں کے ہم آہنگی سے عوام کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنائے
شیئر کریں , اجر کمائیں
Select your residential district to check your participation in EHSAAS registration Survey
احساس رجسٹریشن سروے میں اپنی جانچ کے لئے اپنا رہائشی ضلع منتخب کریں
CLICK HERE
Please Visit Link Given Below For More Details about EHSAAS PROGRAM
www.pass.gov.pk
https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/
Kifalat: stipends, financial and digital inclusion
Kifalat reforms the un-conditional cash transfer programme of BISP. There are several objectives of the reform, one of which is to transform the “cash out only” operations into a programme that also enables financial and digital inclusion of around 7 million women through the one woman one bank account policy. Detail of Kifalat programme can be accessed here.
Click Here to Download Details Information
The new Financial Inclusion Policy can be accessed here.
NADRA has launched NSER survey through new dedicated centers. Initially this survey will be able to facilitate the residents of 17 districts.
نادرا نے اپنے نئےمخصوص سینٹرز پر این یس ای آر سروے کا آغاز کر دیا ہے – یہ سروے ابتدائی مراحل میں 17 اضلاح کے رہائشیوں کے لیے شروع کیا جا رہا ہے-
Select your residential district to check your participation in EHSAAS registration Survey
احساس رجسٹریشن سروے میں اپنی جانچ کے لئے اپنا رہائشی ضلع منتخب کریں
CLICK HERE
Please Visit Link Given Below For More Details about EHSAAS PROGRAM
www.pass.gov.pk
https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/
BATCH 2 REGISTRATION NAVTTC free Online Courses Registration, Kamyab Jawan Free Online Courses Admission, Admission in Hunarman Nojawan Program 2021, Admission in Chief Minister Flagship Program Punjab, Free Training Admission open in Session-II, Admission Open in Kamyab Jawan Programme 2021 Session
شیئر کریں, بےروزگاری ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں, اجر کمائیں
شیئر کریں, بےروزگاری ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں, اجر کمائیں
Please Visit link given below for more details about Admission in TEVTA Hunarmand Nojawan Program Session 02
www.tevta.gop.pk
HOW TO REGISTER FOR JAPAN WORK VISA (جاپان ورک ویزا کے اندراج کے لئے مرحلہ وار طریقہ کار)
جاپان ورک ویزا کے اندراج کے لئے مرحلہ وار طریقہ کار:
اہم نوٹ: اندراج سے پہلے یہ مکمل طریقہ کار غور سے پڑھیں
مرحلہ 1: اندراج کے لئے ذیل میں دی گئی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
ویب سائٹ پر کلک کرنے کے بعد یہ اسکرین نمودار ہوگی
مرحلہ 2: تلاش باکس میں جاپان درج کریں
مرحلہ 3:
مرحلہ 4:
مرحلہ 5:
مرحلہ 6:
مرحلہ 7:
مرحلہ ۔8: اس مرحلے میں “Apply Button” پر کلیک نہ کریں۔ جبکہ سرخ دائرے میں موجود متن پر کلک کریں
مرحلہ 9: پوری تفصیلات پڑھنے کے بعد “Apply Button” پر کلک کریں۔
مرحلہ 10: ایک سائن ان ڈائیلاگ باکس ظاہر ہوگا۔ نئی رجسٹریشن کے لئے سرخ دائرے میں “Create One” پر کلک کریں
مرحلہ 11: ایک رجسٹریشن فارم نمودار ہوگا ، اس فارم کو احتیاط سے پُر کریں اور رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کریں
مرحلہ 12: Registration کے بعد آپ کے ای میل کے پتے پر “Verification” ای میل بھیجی جائے گی۔ اپنا ای میل کھولیں اور “Verify” پر کلک کریں۔
اگر آپ کو فوجی فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ سے کوئی ای میل موصول نہیں ہوتا ہے تو ، پھر ذیل میں اسکرین شاٹ میں دکھائے گئے “Resend” پر کلک کریں
مرحلہ 13: باقی مراحل میں اپنا پروفائل مکمل کریں
مرحلہ 14: اپنی بنیادی معلومات درج کریں
مرحلہ 15: اپنی “Qualification” درج کریں
مرحلہ 16: اپنی “Certifications” درج کریں
مرحلہ 17: اپنی “Experiences” درج کریں
مرحلہ 18: پروفائل مکمل ہونے پر ، محفوظ کریں پر کلک کریں اور اپنی درخواست جمع کروائیں
Upcoming Job Opportunities in Japn Skilled Manpower for Japan, Vacancy for Skilled Manpower in Japan, Free Japan Visa for Pakistanies, Free Online Visa of Japan, Japan Work Visa Procedure, Application Started for Japan Skills Visa in Pakistan, Free Japan Visa, Jobs in Japan for Skilled and Unskilled Persons, Apply Free Japan Visa Through Fauji Foundation Pakistan
جاپان ورک ویزا کے اندراج کے لئے مرحلہ وار طریقہ کار:
اہم نوٹ: اندراج سے پہلے یہ مکمل طریقہ کار غور سے پڑھیں
مرحلہ 1: اندراج کے لئے ذیل میں دی گئی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
ویب سائٹ پر کلک کرنے کے بعد یہ اسکرین نمودار ہوگی
مرحلہ 2: تلاش باکس میں جاپان درج کریں
مرحلہ 3:
مرحلہ 4:
مرحلہ 5:
مرحلہ 6:
مرحلہ 7:
مرحلہ ۔8: اس مرحلے میں “Apply Button” پر کلیک نہ کریں۔ جبکہ سرخ دائرے میں موجود متن پر کلک کریں
مرحلہ 9: پوری تفصیلات پڑھنے کے بعد “Apply Button” پر کلک کریں۔
مرحلہ 10: ایک سائن ان ڈائیلاگ باکس ظاہر ہوگا۔ نئی رجسٹریشن کے لئے سرخ دائرے میں “Create One” پر کلک کریں
مرحلہ 11: ایک رجسٹریشن فارم نمودار ہوگا ، اس فارم کو احتیاط سے پُر کریں اور رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کریں
مرحلہ 12: Registration کے بعد آپ کے ای میل کے پتے پر “Verification” ای میل بھیجی جائے گی۔ اپنا ای میل کھولیں اور “Verify” پر کلک کریں۔
اگر آپ کو فوجی فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ سے کوئی ای میل موصول نہیں ہوتا ہے تو ، پھر ذیل میں اسکرین شاٹ میں دکھائے گئے “Resend” پر کلک کریں
مرحلہ 13: باقی مراحل میں اپنا پروفائل مکمل کریں
مرحلہ 14: اپنی بنیادی معلومات درج کریں
مرحلہ 15: اپنی “Qualification” درج کریں
مرحلہ 16: اپنی “Certifications” درج کریں
مرحلہ 17: اپنی “Experiences” درج کریں
مرحلہ 18: پروفائل مکمل ہونے پر ، محفوظ کریں پر کلک کریں اور اپنی درخواست جمع کروائیں
Free Online Visa of Japan, Japan Work Visa Procedure, Application Started for Japan Skills Visa in Pakistan, Free Japan Visa, Jobs in Japan for Skilled and Unskilled Persons, Apply Free Japan Visa Through Fauji Foundation Pakistan
جاپان ورک ویزا کے اندراج کے لئے مرحلہ وار طریقہ کار
Please Watch Video Given Below for Apply Japan Visa Through Fajui Foundation