25 May 2020, 11:30 PM رجسٹریشن کی آخری تاریخ Prime Minister Covid-19 Relief Fund Web portal Registration, Mazdoor Ka Ehsaas Program, How to Apply for Ehsaas Program, Prime Minister Relief Program

:مزدور کا احساس پروگرام

:مزدور کا احساس پروگرام

وزیر اعظم کے کوویڈ 19 ریلیف فنڈ سے امداد

بزریعہ احساس ایمرجنسی کیش

تمام ادائیگیاں بائیومیٹرک تصدیق پر مبنی نظام کے ذریعے کی جائیں گی

:مزدور کا احساس پروگرام

کرونا وائرس کے باعث بیروزگار ہونے والے افراد کی مدد کے لئے وزیراعظم کا خصوصی فنڈ۔

بارہ ہزار روپےکی امداد حاصل کرنے کے لئے درجہ ذیل لنک پر اندراج کریں

 مزدور کا احساس – وزیر اعظم کویڈ-19 ریلیف فنڈ رجسٹریشن 

 اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئے درجہ ذیل لنک پر اندراج کریں۔ 

Submit Your Name & Email for Daily Updates"

[email-subscribers-form id="1"]

SEE ALL JOBS PUBLISHED IN "APRIL 2020"