💸احساس بلاسود قرضے, Ehsaas Interest Free Loan Programme 2022 Prime Minister National Poverty Graduation Initiative NPGI 2022 Latest Ehsaas National Poverty Alleviation Fund, How to Avail Ehsaas Interest-Free Loan

SEE ALSO

Prime Minister Kamyab Pakistan Program

بلاسود قرضہ پروگرام

👀 TO SEE DETAILS KAMYAB BILASOOD QARZA PROGRAM CLICK HERE 👀

Launch of National Poverty Graduation Initiative (NPGI)

حساس بلاسودقرض پروگرام کےتحت جو چھوٹے کاروباری قرضے جاری کیئے جاتے ہیں ان کی حد 20ہزار سے 75ہزار روپے تک ہے۔

احساس بلا سود قرض پروگرام کے تحت چھوٹے کاروباری قرضےملک کے110 اضلاع میں سال بھر جاری کیئے جاتے ہیں۔ قرض حاصل کرنے کی تمام تر تفصیلات مندرجہ ذیل ھیں۔



:نمایاں خصوصیات اور اہلیت کا معیار



فہرست دیکھیں

:قرضہ مراکز

مندرجہ ذیل میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور احساس قرضہ مراکز کی مکمل فہرست دیکھیئے

مکمل فہرست ڈأون لوڈ کریں


National Poverty Graduation Initiative
(NPGI)

:این پی جی آئی کے بارے میں NPGI

Government of Pakistan
Cabinet Secretariat
Poverty Alleviation and Social Safety Division
BRIEFING NOTE
Launch of National Poverty Graduation Initiative (NPGI)


From Poverty to Prosperit

Comprehensive Programme on Asset Transfers, Interest Free Loans and Skills Trainings

The National Poverty Graduation Initiative (NPGI) is part of the Ehsaas strategy. It aims to graduate the
poorest households out of poverty and set them on a course of economic and social prosperity. Its components include (i) asset transfers; (ii) interest free loans and; (iii) vocational and skills training to
make assets productive.

The graduation initiative aims to reduce dependence of the population at the bottom of the economic pyramid on government-led social safety nets (BISP, Zakat and Baitul Mal programmes) and helps to bring this population into the mainstream of economic development and nancial inclusion.

👀 SEE ALSO 👀

https://kfr.com.pk/ehsaas-rashan-program-2021/
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2021

The government, in addition to its own funding, is partnering with the International Fund for Agricultural Development (IFAD) and the Asian Development Bank (ADB) in this initiative.
Total projected cost of the initiative is Rs. 42.65 billion.

IMPLEMENTATION ARRANGEMENTS:

The initiative will be executed by Pakistan Poverty Alleviation Fund (PPAF) and BISP. More than forty
partnering NGOs will be involved in executing this initiative including the Rural Support Programs and
Akhuwat.

TARGETING, SELECTION AND IMPACT:

This initiative is being rolled out in over 100 districts and will impact 16.28 million people with 50%
women. The initiative also includes youth, persons with disabilities, transgender people, minorities
and marginalized communities in lagging districts. Selection of beneciaries is based on the
Poverty Score Card used by the government and donors.

COMPONENTS OF THE NATIONAL POVERTY GRADUATION INITIATIVE:

  • Asset Transfer: 225,000 assets will be provided to the poorest of the poor to start their small businesses along with skills training and business planning. The average cost of the asset which will be given as a grant is Rs. 50,000. Furthermore, they will have access to interest free loans (see component ii below). In total 1.45 million people will benet from this component. Recipients of asset transfers is determined by the partner organizations using the Poverty Score Card.
  • Interest Free Loan Programme: This is a major component of the Initiative. From July 2019 onwards, 80,000 interest free loans will be disbursed every month. The range of the interest free loans is Rs. 20,000 – Rs. 75,000. As many as 3.8 million interest free loans will be provided (80,000 loans a month for the next 4 years) to 2.28 million households. In total, 14.7 million people will benet from this component. Interest free loans are being accessed through existing 1,110 loan centers operated by partner organizations. As additional districts are added, new loan centers will be established. Information will soon be available on the website of Poverty Alleviation and Social Safety Division. Meanwhile, please visit website of PPAF for list of loan centers and eligibility criteria (www.ppaf.org.pk/NPGI.html)
  • Vocational and Skills Training: Recipients of asset transfer and interest free loans will be provided skills and business development training as needed to ensure sustainable livelihoods. Furthermore, an additional 20,000 youth will be provided special skills to develop innovative businesses. This additional training will benefit 129,000 people Certified training courses will be conducted by NAVTTC.

TODAY’S LAUNCH:

Today, the Prime Minister is launching the National Poverty Graduation Initiative (NPGI), marked by 391 cheque distribution ceremonies where 86,151 interest free loans worth Rs. 3.02 billion are being given out across Pakistan. During the next four years, every month around 80,000 interest free loans will be disbursed, nationwide. Furthermore, over 9,000 assets will be distributed every month over the next two years.

Cheque distribution will not be conducted in the FATA in July due to the upcoming elections.

On July 05, 2019, the Prime Minister is chairing a ceremony in the Auditorium of PM oce Islamabad and will distribute a few cheques to interest free loan borrowers to launch this nation-wide initiative.

اردو میں پڑھیں


:شراکتی ادارے


:ماہانہ کارکردگی


:رابطہ کریں

بلاسود قرضہ پروگرام کے بارے میں جاننے کے لئے رابطہ کریں


شفقت عزيز

کمیونیکیشن اینڈ میڈیا آفيسر

0300-5016957



فرید صابر

جنرل مینیجر
بلاسود قرضہ پروگرام

0300-5016963


SEE MORE JOBS HERE…..

(8171 ٹریکنگ ویب پورٹل شروع کر دیا گیا ہے۔)8171 Web Portal Tracking, Update to: Get Rs. 14000 through Ehsas Kafalt Program 2022, Ehsas Kafalat Program Registration 2022 Started Latest 8171 Web Portal Started

معلوماتی ویڈیوملاحظہ کیجیئے

TRACK YOUR ELIGIBILITY THROUGH 8171 WEB PORTAL TRACKING SYSTEM

عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔

:پورٹل کا پتہ

http://ehsaastracking.pass.gov.pk


مزیدتفصیلات کیلیئےیہ معلوماتی ویڈیوملاحظہ کیجیئے

https://youtu.be/USiM639qWok

وہ اہل خواتین جن کو احساس ادائیگیوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل کا سامنا ہے، اپنی درخواست اس پورٹل پر جمع کروائیں تاکہ ان کو متبادل طریقہ کار کے ذریعے ادائیگی کا بندوبست کیا جا سکے۔ پورٹل کا پتہ

https://complaints.pass.gov.pk


صرف احساس کفالت کے اہل گھرانوں کے بچے تعلیمی وظائف سے مستفید ہو سکتے ہیں۔اس گھرانے کا اندراج ہمارے سروے ریکارڈ میں موجودنہیں ہے۔ان سےالتماس ہےکہ اپنےضلع میں قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسکوں سے رجوع کر کےخود کومندرج کروائیں تاکہ انکی اہلیت کاتعین ہوسکے


مذکورہ صارفین اپنی احساس کفالت کی رقوم خصوصی ادائیگی مراکز کے علاوہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں حبیب بینک کے بائیومیٹرک اے ٹی ایم سےجبکہ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بینک الفلاح کے بائیومیٹرک اے ٹی ایم سے بھی نکلوا سکتی ہیں۔


حساس سروے رجسٹریشن اور کفالت رقوم کی رسیدیں صرف صارفین کےذاتی ریکارڈ کیلیئےجاری ہوتی ہیں۔اب سروےشدہ گھرانے احساس8171ویب پورٹل کے ذریعےقومی شناختی کارڈ نمبرکی مددسے بھی احساس کےتحت اپنی اہلیت اوررقم وصولی کےبارےمیں جان سکتےہیں


جو گھرانےکسی وجہ سےاحساس سروےمیں رجسٹر نہیں ہو سکے وہ اپنے ضلع میں قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسکوں سے رجوع کر کے اندراج کروا سکتےہیں

از راہ کرام کراچی سمیت ملک بھر میں فعال احساس رجسٹریشن ڈیسکوں کے پتے اس لنک پر تلاش کریں۔

https://bit.ly/3Cw752t


وہ گھرانے جن کی اہل خواتین اللہ کو پیاری ہوگئی ہیں وہ نادرا سے ان کا وفات سرٹیفیکیٹ بنوائیں، مرحومہ کے شناختی کارڈ کی تنسیخ کروائیں اور اپنی درخواست قریبی احساس دفتر میں جمع کروائیں۔


14th, June 2021
احساس رجسٹریشن ڈیسک عوام کی سہولت کیلیئے 30جون کے بعد دوبارہ کھول دئیے جائیں گے۔

احساس رجسٹریشن ڈیسک جلد ہی ہر ضلع میں کھولے جائیں گے تاکہ وہ مستحق گھرانے جو احساس سروے میں رجسٹر نہیں ہو سکے وہاں جا کر خود کو رجسٹر کروا سکیں۔ملک کے بیشتر حصوں میں رجسٹریشن ڈیسک کورونا کی وجہ سے عارضی طور پربند ہیں۔

31-05-2021

EHSAAS E-Kacheri

احساس کے مختلف پروگراموں کے متعلق اپنے سوالات کے جوابات مجھ سے براہ راست جاننے کیلیئے ای کچہری کے دوران درج ذیل فون نمبر پر کال کریں

https://youtu.be/406jH2ZbxaU

25-05-2021

SHARE BELOW GIVEN VIDEO WITH OTHERS

ان دنوں احساس رجسٹریشن کےحوالے سے متعددجعلی آن لائن لنکس، موبائل ایپس،SMSپیغامات اورفون کالزسوشل میڈیا اورعوامی حلقوں میں زیرگردش ہیں۔عوامی آگاہی کےلئےمیرایہ معلوماتی ویڈیو عوام تک زیادہ سےزیادہ پہنچائیں تاکہ وہ بدعنوان عناصر سےہوشیار رہیں۔ہم بدعنوان عناصر کےساتھ سختی سےنمٹیں گے

https://youtu.be/cqHez4kmGTc

احساس کفالت کی ‘8171سروس’ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔مستحق گھرانے پروگرام میں شمولیت کے بارے میں جاننے کیلیئے اپنا 13ہندسوں پر مشتمل قومی شناختی کارڈ نمبر8171پر ایس ایم ایس کریں اور جوابی ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونے والی ہدایات پر عمل کریں


یہ احساس رجسٹریشن لنک سراسر جعلی ہے۔ عوام بدعنوان عناصر سے ہوشیار رہیں
عوام بدعنوان عناصر سے ہوشیار رہیں۔ یہ لنک جعلی ہے۔ احساس کی جانب سے آن لائن رجسٹریشن کا کوئی لنک متعارف نہیں کروایا گیا ہے۔

07th, May 2021


جن اہل صارفین کو کفالت ادائیگیوں میں بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل درپیش ہیں وہ اس پورٹل پر اپنی درخواست درج کروائیں۔ انشاءاللہ رقم وصولی میں آسانی ہو گی۔
https://t.co/q0yWpKtEMR

احساس کفالت پروگرام میں پنجاب سمیت ملک کے تمام اضلاع شامل ہیں۔
جن صارفین کے قومی شناختی کارڈ کی مدت المیعاد گزر چکی ہے وہ نادرا سے اپنے کارڈ کی تجدید کروانے کے بعد ہی کفالت رقوم وصول کر سکیں گی۔


05th, May 2021


احساس کفالت کی ادائیگیاں عید کے بعد بھی جاری رہیں گی۔

جو گھرانے احساس سروےمیں شامل ہونے سے رہ جائیں وہ تحصیل کی سطح پر قائم رجسٹریشن ڈیسکوں پر جاکر اندراج کروا سکتےہیں۔کورونا وبا کے تناظر میں رجسٹریشن ڈیسک ملک بھرمیں عارضی طور پر بند کر دئیےگئے ہیں۔صورتحال معمول پر آنے کے بعد رجسٹریشن ڈیسک دوبارہ کھول دئیےجائیں گے۔

احساس پروگرام میں گھرانوں کو سروے ٹوکن کی بنیاد پرنہیں بلکہ گھرانوں کےجمع کردہ کوائف کے ذریعے انکی اہلیت جانچنے کےبعد ہی شامل کیا جارہا ہے۔ٹوکن صرف سروے شدہ گھرانوں کےذاتی ریکارڈ کیلیئے ہے۔آپ 8171پر اپنا شناختی کارڈنمبر بھیج کر اپنی اہلیت کے بارےمیں جان سکتے ہیں۔

* Sample Message *

یہ پیغام احساس کفالت میں اہل ٹھہرائے جانے والے گھرانوں کو بھیجا جا رہا ہے۔پیغام موصول ہونے پر اہل گھرانے قریبی ادائیگی مرکز سے رقم وصول کرسکتے ہیں۔ملک میں قائم کردہ خصوصی ادائیگی مراکز کی فہرست اس لنک پر ملاحظہ کریں۔

https://bit.ly/2RLl55W


02nd, May 2021


خصوصی افراد احساس کفالت برائے خصوصی افراد کے وظائف سے مستفید ہونےکیلیئے نادرا سے اپنا خصوصی افراد والا کارڈ بنوائیں اورکارڈ بنوانے کے بعد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر8171پر بھیج کر پروگرام میں اپنی اہلیت کے بارے میں جانیں اور جوابی ہدایات پر عمل کریں

احساس8171سروس کے ذریعے سروے رجسٹریشن ممکن نہیں۔اس سروس کے ذریعے مستحق گھرانے احساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت و شمولیت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ احساس رجسٹریشن صرف گھر گھر جاری سروے اور احساس رجسٹریشن ڈیسکوں کے ذریعے ہو سکتی ہے۔

رقم وصولی میں بائیومیٹرک مسائل سے دوچار صارفین آن لائن پورٹل پردرخواست جمع کروائیں تاکہ متبادل ادائیگی کا انتظام کیاجاسکے۔درخواست کےساتھ احساس ادائیگی مراکز پرموجود ضلعی انتظامیہ ،شراکتی بینک یا احساس کےنمائندے کافون نمبر ضرور فراہم کریں۔
http://complaints.pass.gov.pk

احساس کفالت پروگرام میں وضع کردہ پالیسی کے تحت اہل ٹھہرائے جانے کی صورت میں فی گھرانہ ایک ہی وظیفہ جاری ہو گا۔

احساس ایمرجنسی کیش اور احساس کفالت دو مختلف پروگرام ہیں۔ یہ پورٹل پچھلے سال صرف ایمرجنسی کیش پروگرام کیلیئے کھولا گیا تھا۔ احساس کفالت میں اپنی اہلیت و شمولیت کےبارے میں جاننے کیلیئے مستحق گھرانے8171پر ایس ایم ایس بھیج کر تفصیلات معلوم کرسکتے ہیں۔

یہ پورٹل پچھلے سال صرف ایمرجنسی کیش پروگرام کیلیئے کھولا گیا تھا۔

29th, April 2021


جہاں سروے اساتذہ کےذریعے ہو رہا ہے اساتذہ کےپاس اجازت نامہ، سروس کارڈ اور اینڈرائڈ ٹیبلٹ ہوگا۔جبکہ پارٹنر اداروں کی سروے ٹیموں کے پاس اینڈرائڈ ٹیبلٹ اور سروے کےمخصوص نشان والی ٹوپی اورجیکٹ ہوگی۔یادرہے سروےکی کوئی فیس نہیں اور یہ کاغذی فارموں پرنہیں ہورہا ہے۔

کوئی بھی ایجنٹ احساس کفالت کی ادائیگیوں میں کٹوتی کرنے کا مجاز نہیں۔ صارفین رقم وصولی کے وقت پوری 12ہزار روپےکی رقم وصول کریں اور الیکٹرانک رسید بھی ضرور طلب کریں۔بصورت دیگر شواہد کے ساتھ کٹوتی کی شکایت ضلعی انتظامیہ یا قریبی احساس دفتر کے عملے کو جمع کروائیں۔

رقم وصولی میں بائیومیٹرک مسائل سے دوچار صارفین پورٹل پر درخواست جمع کروانے کے لیئےقریبی احساس ادائیگی مراکز پر موجود ضلعی انتظامیہ، شراکتی بینک یا احساس ٹیم کے نمائندوں کا فون نمبر فراہم کر سکتے ہیں۔

http://complaints.pass.gov.pk

وہ گھرانے جن کو 8171سے اہلیت و رقم وصولی کا پیغام موصول ہو گیا ہے وہ قریبی ادائیگی مرکز یا شراکتی بینک کے بائیومیٹرک اے ٹی ایم سے رقم نکلوا سکتے ہیں، اس صورت میں ڈاک خط کا انتظار کرنا لازمی نہیں ہے

یہ آن لائن ایپلیکیشن اور پیغام جعلی ہے۔ احساس رجسٹر یشن کا کوئی آن لائن لنک نہیں ہے۔ عوام بدعنوان عناصر سے ہوشیار رہیں۔ احساس میں رجسٹریشن صرف احساس سروے اور احساس رجسٹریشن ڈیسک کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

FAKE

احساس رجسٹر یشن کا کوئی آن لائن لنک نہیں ہے۔ عوام بدعنوان عناصر سے ہوشیار رہیں۔ مستحق گھرانے احساس کفالت میں گھر گھر احساس سروے اور احساس رجسٹریشن ڈیسکوں کے ذریعے شامل ہو سکتے ہیں۔ سروے رجسٹریشن ملک میں جون تک جاری ہے۔


26th, April 2021


:احساس شکایت پورٹل

رقم وصولی میں بائیومیٹرک مسائل سے دوچار صارفین پورٹل پر درخواست جمع کروانے کے لیئے ادائیگی مراکز پر موجود ضلعی انتظامیہ، شراکتی بینک یا احساس کے نمائندوں کا فون نمبر فراہم کر سکتے ہیں۔

http://complaints.pass.gov.pk


جن صارفین کے اکاؤنٹ عارضی طور پر بند ہیں وہ قریبی نادرا ای سہولت مراکز سے اپنی بائیومیٹرک تصدیق کروانے کے بعد رقم وصول کر سکتے ہیں۔

وہ اہل صارفین جن کے قومی شناختی کارڈز کی مدت میعاد ختم ہو چکی ہے وہ نادرا سے اپنے کارڈز کی تجدید کروا کر رقم وصول کر سکتی ہیں

احساس ادائیگی مراکز کے ساتھ ساتھ ادائیگیاں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں حبیب بینک جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں بینک الفلاح کے بائیومیٹرک ATMsسے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔


23rd, April 2021

احساس کفالت ادائیگی مراکز کی فہرست

ادائیگیاں پنجاب،سندھ، بلوچستان اوراسلام آباد میں حبیب بینک جبکہ ملک کےدیگر حصوں میں بینک الفلاح کے ادائیگی مراکز (اوربائیومیٹرک ATMs) سے ہورہی ہیں

https://bit.ly/2RLl55W

جو گھرانے احساس کفالت میں اہل ٹھہرائے گئے ہیں انکو احساس کفالت کی پہلی ادائیگی دو سہ ماہی اقساط (جنوری2021 تا جون2021) پر مبنی 12ہزار روپے کی ہو رہی ہے۔ بعد ازاں ادائیگیاں باقاعدگی سے 6ہزار روپے فی سہ ماہی کے حساب سے ہونگی۔


EHSAAS INTEREST FREE LOAN PROGRAM 2021

22nd, April 2021



احساس سروے میں اندراج کیلیئے آپ قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسک سے رجوع کریں۔ جن اضلاع میں احساس رجسٹریشن مراکز قائم ہو چکے ہیں ان کی فہرست اور پتے اس لنک پر ملاحظہ کریں۔ دیگر اضلاع میں بھی رواں سہ ماہی میں ہی رجسٹریشن مراکز کھولے جا رہے ہیں

https://bit.ly/3e9jmPu




جن افراد کو یہ جوابی پیغام موصول ہوا ہے کہ انکے گھرانے کی اہلیت کی جانچ پڑتال جاری ہے ان کے جمع کردہ کوائف کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے پر ان کو 30 جون تک حتمی پیغام کے ذریعے آگاہ کر دیا جائے گا۔

21st, April 2021

احساس سروے کے ذریعے ملک میں غریب و ضرورت مند گھرانوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ غریب خاندانوں کے کوائف جمع کیئے جارہے ہیں تاکہ حکومت کی جانب سے احساس کے تحت جاری ہونے والے وظائف حقیقی مستحقین تک پہنچ سکیں۔ سروے ملک میں جون2021 تک جاری ہے۔

Ehsas Bila Sood Qarza

جن علاقوں میں احساس سروے ابھی جاری ہے وہاں سروے ٹیمیں گھر گھر جا کر گھرانوں کےکوائف جمع کر رہی ہیں۔ اگر علاقے میں سروے مکمل ہو چکا ہے تو رہ جانے والے گھرانے ضلع میں قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسک پر جا کر ہی اپنا اندراج کروا سکتے ہیں

:ضروری نوٹ

پچھلے سال احساس ایمرجنسی کیش کی جو امداد جاری کی گئی وہ صرف ایک بارکیلیئے تھی۔جو گھرانےایمرجنسی کیش سے مستفید ہوئے وہ کفالت پروگرام میں احساس سروے اور رجسٹریشن ڈیسک کے ذریعے شامل ہوسکتے ہیں۔8171سروس کے ذریعے گھرانےکفالت میں اپنی شمولیت کے بارےمیں جان سکتے ہیں

18th, April 2021

احساس رجسٹریشن مراکز

جن اضلاع میں احساس رجسٹریشن مراکز قائم ہو چکے ہیں ان کی فہرست اور پتے اس لنک پر ملاحظہ کریں۔ دیگر اضلاع میں بھی رواں سہ ماہی میں رجسٹریشن مراکز کھولے جا رہے ہیں۔

https://bit.ly/3e9jmPu

احساس کفالت پروگرام کی ادائیگیوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری وساری ہے۔ فیلڈ میں ہمارا سینیئر عملہ ادائیگیوں کی نگرانی میں مصروف عمل ہے۔




Ehsaas Small Business Interest Free Loan, Apply Online

Ehsaas Kafaalat is the Government’s programme through which it will give First Installment cash stipends of Rs.12000  and bank accounts to the most deserving and poorest women across the country. Through a parallel Ehsaas policy initiative, women will also get better access to smartphones, as a step towards digital inclusion. For the programme, beneficiaries will be identified through a household survey and through Ehsaas NADRA Desk Registration Centres assisted by sms and Kafaalat web-service. At least one desk registration centre will be set up in each Tehsil of all districts across Pakistan. Ehsaas Kafaalat Registration details can be accessed here.

  • Based on the survey, 7 million deserving families are being included in the Ehsas Kifalat program
  • Collaborate with the survey representative and provide them with accurate household information, including a national ID card
  • Eligible families who do not have an ID card will receive a message from 8171 to make an ID card.
  • Eligible people will receive Rs.12000 as first Installment after receipt message from 8171
  • Receive the money from the designated payment centers of Habib Bank and Bank Al-Falah

ملک بھر میں احساس سروے کے مطابق نۓ کفالت مستحقین کو 12000 روپے کی ادائیگی کا آغاذ

سروے کی بنیاد پر70 لاکھ مستحق خاندانوں کو احساس کفالت پروگرام میں شامل کیا جا رہا ہے

سروے نمائندے سے تعاون کریں اور انہیں قومی شناختی کارڈ سمیت اپںےگھرانے کی درست معلومات فراہم کریں

مستحق گھرانوں کے جن افراد کے شناختی کارڈ نہیں ہوں گے، ان کو 8171 سے شناختی کارڈ بنوانے کا پیغام آئے گا

مستحق افراد کو 8171 سے12000 کی پہلی وصولی کا پیغام آئے گا

رقم حبیب بینک اور بینک الفلاح کے مقرر کردہ ادائیگی مراکز سے وصول کریں

  • Ehsaas’ Kafaalat is the Government’s programme through which it will give cash stipends of Rs. 12000 as a first Installment and bank accounts to the most deserving and poorest women across the country
  • Total number of expecting Kafaalat beneficiary Families are around 7 million through Survey.
  • More beneficiary families will be added through desk registration over the course of the year
  • All existing eligible beneficiaries of BISP will continue to be part of Kafaalat
  • Beneficiaries will be identified through a household survey and through Ehsaas NADRA Desk Registration Centers assisted by sms and Kafaalat web-service
  • Support the survey teams during registration. Provide ID Card and Correct Information of your family
  • Persons of Eligible Families having no CNIC will receive SMS From 8171 for ID Card
  • Eligible Candidates will Get Message from 8171 to Receive Payment of Rs. 12000
  • Payment of Rs. 12000 will only be received through Habib Bank & Bank Alfalah Payment Carters

KEEP IN MIND:

  • THERE IS NO ANY FEE OF EHSAS KAFAALAT REGISTRATION
  • ALL MESSAGES (SMS) WILL ONLY RECEIVED FROM 8171

تمام پیغامات (ایس ایم ایس) صرف 8171 سے وصول ہوں گے
احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے


PLEASE CLICK THE IMAGE TO VIEW ITS ORIGINAL SIZE

Ehsas kafaalat Registration Detial Can be Accessed Through the following Link

https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/bispnsersurveycenters


SEE MORE JOBS HERE…..