8171 WEB PORTAL TRACKING SYSTEM LUNCHED, Ehsaas Emergency Cash 2nd Round 2021 , Ehsas Emergency Cash CNIC Tracking System, Ehsas Emergency Cash Program,

عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔

پورٹل کا پتہ:

‎ احساس ایمرجنسی کیش کے دوسرے مرحلے کی ادائیگیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔40لاکھ اضافی مستحق گھرانوں کی نشاندہی احساس سروے کے مطابق ہوگی۔

احساس_ایمرجنسی_کیش کے دوسرے مرحلے کیلیئے مستحق گھرانوں کی نشاندہی احساس_سروے کے ذریعے کی جائیگی۔اہل ٹھہرائے جانے والے گھرانوں کو 8171سے رقم وصولی کا پیغام بھیجا جائے گا۔

‎احساس_ایمرجنسی_کیش کے دوسرے مرحلے میں ادائیگیاں قومی شناختی کارڈ کی بنیاد پر صرف اہل گھرانوں کی خواتین کو ہونگی


‎احساس_ایمرجنسی_کیش کے دوسرے مرحلے کا آغا رواں ہفتے میں ہو رہا ہے۔

#EhsaasEmergencyCash

ای سی سی سے منظوری کے بعد کل صبح ہم نے احساس ایمرجنسی کیش کے دوسرے دور کی تیاری کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔ امید ہے وفاقی کابینہ سے بھی اس کی منظوری مل جائے گی۔
#EhsaasEmergencyCash



EHSAAS EMERGENCY CASH ROUND-2 MEETING




شیئر کریں, بےروزگاری ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں, اجر کمائیں


احساس ایمرجنسی کیش کےدرخواست گزاروں کی سہولت کے پیش نظر آج ایک ویب پورٹل کھول دیاگیا ہے جس پردرخواست گزار  اپنا شناختی کارڈ نمبردرج کر کے اپنی اہلیت معلوم کرسکتے ہیں۔ اہلیت کی تصدیق کیلیئے درج ذیل لنک پرکلک کریں۔











 احساس ایمرجنسی کیش کا تفصیلی طریقہ کار : 

احساس ایمر جنسی کیش پروگرام میں8171 ایس ایم ایس سروس کے بارے میں مزید آگاہی کیلیے ڈاکٹر ثانیہ نشترکی زبانی تفصیلی طریقۂ کار جانیئے۔

 Imran Khan Ehsaas Emergency Cash

 احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگی کا آغاز: 

ڈاکٹر ثانیہ نشتر  نے آج بری امام میں محنت کش افرادکے خاندانوں کو احساس ایمر جنسی کیش رقوم کی ادائیگیوں کا جائزہ لیا۔ آج دیہاڑی دار افراد کے خاندانوں کو وظائف کی ادائیگیاں ملک کے طول و عرض میں شروع ہو گئی ہیں۔ادائیگیوں کے دوران کرونا سے بچاؤکیلیئے احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے

 Imran Khan Ehsaas Emergency Cash

بلوچستان میں احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگی: 

بلوچستان میں احساس ایمرجنسی کیش ادائیگی مراکز پر کرونا سے بچاؤکے حوالے سے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ سماجی فاصلے اور سینٹائزیشن کو ادائیگیوں کے دوران ملحوظ خاطر رکھا جا رہا ہے۔

 Imran Khan Ehsaas Emergency Cash















 خیبر پختونخوا میں احساس ایمرجنسی کیش کی فراہمی: 

حکومت خیبرپختونخوا نے احساس ایمرجنسی کیش کی فراہمی کے لئے بہترین انتظامات کئے ہیں – خواتین کو 12 ہزار روپے کی ہنگامی نقد رقم مل رہی ہے۔ بیشتر خواتین روزانہ مزدوری کرنے والے مزدوروں کی بیویاں ہیں جن ذریعہ معاش COVID19 وائرس کے بحران سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔

 Imran Khan Ehsaas Emergency Cash















احساس ایمرجنسی کیش کی فراہمی کےلیے ملک بھر میں 17000 مراکز کا قیام:

احساس ایمرجنسی کیش کے تحت رقم کی ادائیگی . پورے ملک میں قائم 17000  ادائیگی  مراکز پر کورونہ سے بچاؤ کے حوالے سے خاص اقدامات کیئے گئے ہیں. یہ جھلکیاں ٹنڈومحمد خان سندھ کی ہیں۔

 پہلے مرحلے میں کفالت صارفین کو  احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے/خاندان دیے جا رہے ہیں  ۔

سوالات کے جوابات کے لیے ہمارے ٹول فری نمبر26477 -0800  پر کال کریں

 Imran Khan Ehsaas Emergency Cash

احساس ایمرجنسی کیش کی فراہمی شروع کر دی گی:

احساس ایمرجنسی  احساس صارفین کی صحت اورتحفظ کو یقینی بنانے کیلیئے رقوم کے بائیومیٹرک ادائیگی مراکز اور وہاں قائم کاؤنٹروں کی تعداد میں خٓاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کا ہجوم نہ جمع ہو۔

 یہ تصاویرپنجاب کے اضلاع شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے ادائیگی مراکز کی ہیں جہاں رقوم کی ادائیگیاں جاری ہیں۔

سوالات کے جوابات کے لیے ہمارے ٹول فری نمبر 26477-0800 پر کال کریں.

 Imran Khan Ehsaas Emergency Cash

















احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے1کروڑ 20 لاکھ سے زائدخاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی جن کے ذرائع آمدن کرونا وبا کی وجہ سے متاثرہوئے ہیں۔ پروگرام کا بجٹ 150ارب روپے ہے۔ پروگرام میں مستحقین کوشامل کرنے کیلیئے قوائد وضوابط کی مکمل پاسداری کی جائے گی۔









شیئر کریں , اجر کمائیں

احساس راشن پروگرام رجسٹریشن لنک بن گیا ہے ، براہ کرم ابھی رجسٹریشن لنک دیکھیں

http://rashan.pass.gov.pk/

For Rs.12000 SMS YOUR CNIC TO 8171

ضرورت مند افراد اپنا شناختی کادڈ درج ذیل کوڈ نمبر پر میسج کریں

“8171”

“SMS YOUR CNIC TO 8171”




غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ سے متعلق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مستحق خاندانوں کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے فائدہ اٹھانے کے قابل بنانے کے لئے آج شام ایک ایس ایم ایس سروس 8171 شروع کی جارہی ہے۔

بدھ کے روز ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 150 بلین روپے کا یہ پروگرام ملک کا سب سے بڑا سماجی تحفظ پروگرام ہے جو کورون وائرس کی وجہ سے معاشی پریشانی کا شکار غریب خاندانوں کے لئے شروع کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو ایک شفاف طریقہ کار کے ذریعہ بارہ ہزار روپے نقد گرانٹ دی جائے گی۔

معاون خصوصی نے کہا کہ پروگرام سے مستفید ہونے کے خواہاں مستحق خاندانوں کو اپنے قومی شناختی کارڈ ایس ایم ایس کوڈ 8171 پر بھیجیں ، جو آج شام کو چالو ہوجائے گا۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ احسان راشن پلیٹ فارم بھی لوگوں کو مربوط کرنے کے لئے شروع کیا گیا ہے جو ضرورتمندوں کو راشن دینے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک پینتیس ہزار مستحق کنبے اور چھ سو سے زیادہ ڈونرز نے آن لائن پلیٹ فارم پر اپنا اندراج کرایا ہے۔

معاون خصوصی نے واضح کیا کہ مستحق کنبے ایک ساتھ ان دونوں پروگراموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ وفاقی حکومت کی پوری کوشش ہے کہ صوبائی حکومتوں کے ہم آہنگی سے عوام کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنائے

شیئر کریں , اجر کمائیں







Select your residential district to check your participation in EHSAAS registration Survey
احساس رجسٹریشن سروے میں اپنی جانچ کے لئے اپنا رہائشی ضلع منتخب کریں
CLICK HERE
Please Visit Link Given Below For More Details about EHSAAS PROGRAM
www.pass.gov.pk
https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/
Kifalat: stipends, financial and digital inclusion
Kifalat reforms the un-conditional cash transfer programme of BISP. There are several objectives of the reform, one of which is to transform the “cash out only” operations into a programme that also enables financial and digital inclusion of around 7 million women through the one woman one bank account policy. Detail of Kifalat programme can be accessed here.

Click Here to Download Details Information

The new Financial Inclusion Policy can be accessed here.

Click Here to Download Policy Details

NADRA has launched NSER survey through new dedicated centers. Initially this survey will be able to facilitate the residents of 17 districts.
نادرا نے اپنے نئےمخصوص سینٹرز پر این یس ای آر سروے کا آغاز کر دیا ہے – یہ سروے ابتدائی مراحل میں 17 اضلاح کے رہائشیوں کے لیے شروع کیا جا رہا ہے-
Select your residential district to check your participation in EHSAAS registration Survey
احساس رجسٹریشن سروے میں اپنی جانچ کے لئے اپنا رہائشی ضلع منتخب کریں
CLICK HERE
Please Visit Link Given Below For More Details about EHSAAS PROGRAM
www.pass.gov.pk
https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/