(ایچ ای سی احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ) HEC Ehsaas Undergraduate Scholarship 2022 In Pakistan Fully Funded
UPDATES احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کے تحت نئےداخلے لینےوالے طلباء یونیورسٹی میں داخلہ ملنےسے پہلےبھی اپنی درخواستیں پورٹل پر جمع کرواسکتےہیں۔درخواست میں اس پبلک سیکٹر یونیورسٹی کا نام درج کرنا لازمی ہےجہاں داخلہ لیناہے۔تاہم اہلیت کا تعین داخلہ ملنے کےبعدہی ہوگا پروگرام میں شامل پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں ایوننگ کلاسز کے طلباء احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ سے […]