پرائم منسٹر بلاسود قرضے , Prime Minister Loan Scheme Procedure Youth Entrepreneurship Scheme Youth Interest Free Business Loan Process 2021 Released (پرائم منسٹر لون اسکیم؛ نوجوانوں کیلیے قرضوں کے حصول کا طریقہ کار جاری)
  • Detail:

PM Kamyab Jawan Program 2021 Application Form Youth Loan Scheme

  • PM Kamyab Jawan Program 2021 Form Youth Loan Scheme
  • Prime Minister Imran Khan Launched Kamyab Jawan National Youth Development Programme and providing Business loan facility for the Youth of Pakistan. PM Kamyab Jawab Interest Free Loan Scheme for own business has been started from today for this purpose Government of Pakistan starts receiving Application Forms.

NOTE: According to State bank of Pakistan (SBP) Loan application forms available in following Bank Branches:

  • National Bank of Pakistan (SBP)
  • Bank of Punjab (BOP)
  • Bank of Khyber (BOK)
  • 50 percent loans for PM Kamyab Jawab program will be offered by National bank of Pakistan. and 50 % all other banks are responsible.
  • Applicants can also download Loan Application form from official website of Kamyab Jawab kamyabjawan.gov.pk. The online loan application is open now students and Youth can apply online also.
  • Under PM Kamyab Jawab Program, Youth can avail loan from amount one hundred thousand to fifty hundred Thousand. Government of Pakistan will bear interest on this business loan and provided to Youth interest free loan. PM Imran Khan Government also responsible to return loan, in case of any loss or loan payment is not return by the applicant.

Eligibility Criteria:

  • Pakistani Nationality Holder having age limit from 21 to 45 Years old male and female applicants are eligible to apply. The age relaxation will be given to candidates who wanted to invest in Information Technology or E-Commerce Business.
  • There are two loan payment categories, in first category; the loan will be given from one hundred thousand to five hundred thousand and in second category 5 lakh to 50 lakh loans. For A Category loan seeker, they must invest 10 % from their own pocket. For B Category loan seeker they must invest 20 Percent from their own money.
  • These loans will be given on working capital and term loans for the period of 8 years.
  • The loan quota for females is 20 percent reserved. Loan from one lakh to 5 lakh will be given on personal guarantee. Loan more than 5 lakh bank are responsible to check complete business information and view their concerns.

Processing of loan applications will be completed within 15 days.

How to Apply Online: Online Application Form Available Here   


 کراچی:اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام ” پرائم منسٹر کامیاب جوان ایس ایم ای لینڈنگ پروگرام“ کے تحت قرضے کے حصول کا طریقہ کار جاری کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق قرضے کے لیے درخواست فارم نیشنل بینک، بینک آف پنجاب اور بینک آف خیبر کی شاخوں اور ویب سائٹس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ بینکوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ درخواست فارم پر اپنے ٹول فری نمبر بھی درج کریں تاکہ اپنا کاروبار کرنے والے نوجوانوں کی رہنمائی کی جاسکے۔

درخواست فارمز کا اجراء وزیر اعظم کی جانب سے پروگرام کے باضابطہ افتتاح کے فوری بعد شروع کردیا جائے گا۔ اس پروگرام کے تحت نوجوان اپنے کاروبار کے لیے بینکوں سے ایک لاکھ سے 50 لاکھ تک کے قرضے حاصل کرسکتے ہیں جن پر سود حکومت ادا کرے گی اور قرضہ پر نقصانات پر زر تلافی کا بوجھ بھی خود حکومت اٹھائے گی۔

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے حامل 21 سے 45 سال کی عمر کے مرد اور خواتین اس پروگرام کے تحت اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے قرضہ لے سکتے ہیں۔ آئی ٹی اور ای کامرس کے لیے عمر کی حد میں خصوصی رعایت دی گئی ہے اور 18 سال کی عمر کے نوجوان ای کامرس یا آئی ٹی سے متعلق کاروبار کے لیے اس اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

پروگرام کے تحت قرضوں کی مالیت کے لحاظ سے دو درجات ہیں پہلے درجہ میں ایک لاکھ سے پانچ لاکھ روپے جبکہ دوسرے درجہ میں آنے والے کاروبار کے لیے پانچ لاکھ سے پچاس لاکھ روپے تک کے قرضے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

یہ قرض ورکنگ کپیٹل اور ٹرم لونز کی شکل میں دیے جائیں گے جن کی مدت 8 سال ہے جس میں ایک سال کا اضافہ کیا جاسکے گا۔ پہلے درجہ کے کاروبار کے لیے نوجوانوں کو اپنے پاس سے بھی 10 فیصد سرمایہ لگانا ہوگا جبکہ دوسرے درجہ کے کاروبار کے لیے نوجوانوں کو 20 فیصد سرمایہ مہیا کرنا ہوگا۔

قرضوں کے لیے خواتین کا کوٹا 25 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ ایک لاکھ سے پانچ لاکھ روپے تک کے قرضے شخصی ضمانت پر دیے جائیں گے پانچ لاکھ سے پچاس لاکھ کے قرضے بینک اپنے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کریں گے۔

وفاقی حکومت قرضوں کے ڈوبنے کی صورت میں چھوٹے قرضوں پر 50 فیصد اور بڑے قرضوں کا 10 فیصد نقصان ادا کرے گی۔ نیشنل بینک آف پاکستان پروگرام کے تحت 50 فیصد قرضے جاری کرے گا باقی قرضے بینک آف پنجاب اور بینک آف خیبر اسٹیٹ بینک کی نگرانی اور مشاورت سے جاری کریں گے۔

اسٹیٹ بینک نے دیگر کمرشل بینکوں پر بھی زور دیا ہے کہ اس پروگرام کا حصہ بنیں۔ اس پروگرام کے تحت اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے متعین کردہ پیمانوں پر پورا اترنے والی اسکیموں، پراجیکٹس کے علاوہ نجی شعبہ کے ڈیزائنر کردہ پراجیکٹس کے لیے بھی قرضہ جاری کیے جائیں گے۔

قرضوں کی درخواستوں کی پراسیسنگ 15 روز کے اندر مکمل کی جائے گی، اس پروگرام کے تحت نئے کاروبار کے علاوہ پہلے سے جاری کاروبار کی توسیع کے لیے بھی قرضہ لیا جاسکتا ہے


Supporting Material:

Loan Scheme

Youth Entrepreneurship Scheme promotes entrepreneurship among youth by providing business loans on simple terms & with less markup through 21 on board Commercial, Islamic and SME banks.

All Pakistani residents, aged between 21 and 45 years with entrepreneurial potential are eligible to apply for the loan. For IT/ E-Commerce related businesses, the lower age limit is 18 years. Youth Entrepreneurship Scheme is for both startups and expansion of existing businesses across Pakistan. Loan applications have to be submitted online (hyperlink) only through our website.

Loans provided under YES are segregated into 3 tiers.

Tier 1

The range is 100,000 upto 1 million PKR with 3% markup. No Security required for loan in this tier.

Tier 2

The range is above 1 Million upto 10 Million PKR with 4% markup.

Tier 3

The range is above 10 Million upto 25 Million PKR with 5% markup.



SEE MORE JOBS HERE…..