Ehsaas Digital Portal, Ehsaas One Window Digital Portal, Government of Pakistan ?? Ehsaas Digital Portal

احساس کے بارے میں مزید پڑھیں

Ehsaas All programs Comprehensive Information through Ehsaas Digital Portal

مستحق گھرانوں کی خواتین کیلیئےسماجی تحفظ کے سب سے بڑے پروگرام احساس کفالت میں شمولیت کیلیئےوضع کردہ اہلیت کا معیار،ادائیگیوں کی تفصیلات،احساس دفاتر، ادائیگی مراکز، شراکتی بینکوں کےبائیومیٹرکATMsکے پتےاوردیگر تفصیلات اس لنک پر ملاحظہ کریں

EHSAAS KAFALAT

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام کے تحت وضع کردہ اہلیت کا معیار، شمولیت کا طریقۂ کار، ہیلپ لائن نمبر اور دیگر تفصیلات جاننے کیلیئے مستحق خصوصی افراد اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS KAFALAT FOR SPECIAL PERSONS

کورونا وبا کی حالیہ لہر سے متاثرہ گھرانوں کو احساس ایمرجنسی کیش فیز دوئم کے تحت 12 ہزار کی امدادی رقم جاری ہو رہی ہے۔اہل گھرانوں کی نشاندہی احساس سروے کے ذریعےکی جارہی ہے۔ایمرجنسی کیش فیزدوئم کے بارے میں مزید معلومات اس لنک پرملاحظہ کریں۔

EHSAAS EMERGENCY CASH PHASE-II

احساس سروے کا طریقۂ کار، اہلیت کا معیار، موجودہ صورتحال، ہیلپ لائن نمبر و دیگر تفصیلات کے بارے میں جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS SURVY

احساس کی چھتری تلے وسیلۂ تعلیم ڈیجیٹل ملک کے تمام اضلاع میں جاری ہے۔ پروگرام میں شمولیت کا طریقۂ کار، اہلیت کا معیار، اضلاع کی فہرست، رجسٹریشن دفاتر کے پتے، ہیلپ لائن نمبر و دیگر تفصیلات جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

WASEELA TALEEM DIGITAL

جو گھرانے احساس سروے میں شامل نہیں ہو سکے وہ بذریعہ احساس رجسٹریشن ڈیسک مندرج ہوسکتے ہیں۔ احساس رجسٹریشن ڈیسک کے ذریعے احساس میں مندرج ہونے کا طریقۂ کار، اہلیت کا معیار اور دیگر تفصیلات جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS REGISTRATION DESK

احساس بلاسود قرض پروگرام ملک کے110اضلاع میں جاری ہے۔ پروگرام کے تحت چھوٹے کاروباری قرضے حاصل کرنے کا طریقۂ کار، اہلیت کا معیار، قرضہ مراکز کے پتے اور پروگرام کی چیدہ چیدہ خصوصیات جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS INTEREST FREE (BILASOOD QARZA) LOAN

کم آمدنی والے گھرانوں کے ہونہار طلباءوطالبات کیلیئے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام ملک میں جاری ہے۔پروگرام کی نمایاں خصوصیات، اہلیت کا معیار، یونیورسٹیوں کی فہرست، آن لائن پورٹل کا پتہ اور ہیلپ لائن نمبرکی تفصیلات اس لنک پرملاحظہ کریں۔

EHSAAS UNDER GRADUATE SCHOLARSHIP

سٹنٹنگ کے تدارک کیلیئے جاری احساس نشوونما پروگرام کی تفصیلات، اہلیت کا معیار، فراہم کردہ سہولیات، پروگرام میں شامل اضلاع کی فہرست، نشوونما مراکز کے پتے اور ہیلپ لائن نمبر جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS NASHONUMA

مستحق خاندانوں کو غربت سے نکال کر خوشحالی کےراستے پر ڈالنے کیلیئےاحساس آمدن پروگرام ملک کے23 اضلاع میں جاری ہے۔پروگرام کے تحت اہل گھرانوں کو چھوٹے کاروباری اثاثے فراہم کیئے جاتے ہیں۔احساس آمدن کی تفصیلات جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS AMDAN

مستحق گھرانوں کے یتیم بچوں کی کفالت کیلیئے دارالاحساس یتیم خانوں کی تفصیلات، اہلیت کا معیار، داخلے کا طریقۂ کار، فراہم کردہ سہولیات اور دارالاحساس مراکز کے پتے جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

DAR-UL-EHSAAS

مستحق گھرانوں کو بیماری کے تباہ کن اخراجات سے بچانے کیلیئے احساس تحفظ پروگرام راولپنڈی کےہولی فیملی ہسپتال میں جاری ہے۔پروگرام کی تفصیلات،اہلیت کا معیار، شمولیت کا طریقۂ کار اور ہیلپ لائن نمبر کےبارے میں جاننے کیلیئےاس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS TAHAFUZ

مزدور ودیہاڑی دار افرادکو دو وقت کےکھانے کی مفت فراہمی کیلیئے احساس لنگر پروگرام ملک میں جاری ہے۔پروگرام میں فراہم کردہ سہولیات،احساس لنگر و پناہ گاہ موبائل ایپ کا لنک اور ہیلپ لائن کےساتھ ساتھ دیگرتفصیلات جاننے کیلئےاس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS LANGER/KHANA

وزیراعظم کی ہدایت پر احساس کی چھتری تلے قائم کردہ ماڈل پناہ گاہوں کی تفصیلات، اہلیت کا معیار، احساس لنگر و پناہ گاہ موبائل ایپ کا لنک، ہیلپ لائن نمبر اور دیگر تفصیلات جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS PANAHGAH

ملک کے پانچ اضلاع میں جاری احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی نمایاں خصوصیات، اہلیت کا معیار، پروگرام میں شامل اضلاع، کھانے کی تقسیم کا شیڈول، عطیات جمع کروانے کی معلومات اور ہیلپ لائن نمبر کی تفصیلات جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS KOE BOOKHA NA SOE

احساس ون ونڈو اقدام کےتحت پہلا ون ونڈو احساس مرکز ستارہ مارکیٹ اسلام آبادمیں کھولا گیا ہے۔ون ونڈو مراکزملک کےتمام اضلاع میں کھولے جائیں گے۔مرکز پرفراہم کردہ احساس کے پروگراموں کی سہولیات وخدمات کی تفصیلات جاننے کیلیئےاس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS ONE WINDOW MARKAZ

ملک میں مستحق گھرانوں کی مالی و ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ کیلیئے جاری احساس بچت اکاؤنٹ اقدام کی تفصیلات، اکاؤنٹ کھولنے کا طریقۂ کار، فراہم کردہ سہولیات اور ہیلپ لائن نمبر جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔

EHSAAS BACHAT ACCOUNT

باعزت روزگار کمانے کیلیئے مفت فنی تربیت حاصل کرنے کی تفصیلات جاننےکیلیئے اس لنک پ رجوع کریں۔

FREE TECHNICAL COURSES


Find Daily Jobs Here