EHSAAS ALL PROGRAMS DAILY UPDATES, QUESTION AND ANSWER, EHSAAS REGISTRATIONS, EHSAAS NEW UPDATES, EHSAAS KAFALAT, EMERGENCY CASH AND OTHER LATEST

EHSAAS DAILY UPDATES FOR ALL EHSAAS PROGRAMS

محترم غلام رسول صاحب،
احساس ایمرجنسی کیش فیز دوئم کے تحت جن خواتین کو ادائیگیاں ہو رہی ہیں وہ صرف ایک بار کیلیئے ہیں۔ ازراہ کرم احساس ایمرجنسی کیش فیز دوئم کے بارے میں مزید جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔
https://bit.ly/3fmbUBQ

Ghulam Muhammad lanjwani@lanjwani_ghulam

@SaniaNishtar السلام علیکم میڈم کیا ایسا امرجنسی کیش کی دونوں فیس کے پیسے لینے والی عورتوں کو احساس کفالت میں پیسے مل سکتے ہیں یا نہیں

محترم خرم ملک صاحب،
منڈی بہاؤالدین میں احساس ادائیگی مرکز گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز میں قائم ہے۔

Khuram Malik@KhuramM46307453

@SaniaNishtar میڈم جی تھوڑی رہنمائی فرما دیں منڈی بہاوالدین میں احساس والے پیسے کہاں سے مل رہے ہیں

محترم حماد احمد صاحب،
احساس کے تمام پیغامات صرف8171سے بھیجے جاتے ہیں۔ صارفین احساس کے متعلق جعلی پیغامات کی شکایات ہمارے ان دو موبائل نمبروں پر بذریعہSMS جمع کروائیں تاکہ متعلقہ حکام کو ان بدعنوان عناصر کے بارے میں فوری آگاہ کیا جاسکے۔
03351058050
03351058051

Hammad Ahmad@HammadA95844166

@SaniaNishtar @PakPMO @GovtofPakistan @RadioPakistan @Ehsaas_Pk @app_urdu @bisp_pakistan @unwomen_pak @nationalbankpk Fake msg ka bi koi hall bta day jo ahsas ka name use kr ray ha plz

نئے ہفتےکا آغاز کل کئی اہم میٹنگز سے ہوا جن میں گورنر سٹیٹ بینک کے ساتھ جدید ادائیگی نظام پر میٹنگ،سماجی تحفظ ڈویژن کے ساتھ احساس تحفظ پرمیٹنگ، احساس ٹارگٹڈ سبسڈی پرنیشنل بینک کے ساتھ پلاننگ میٹنگ،احساس ادائیگیوں کا جائزہ اور یو این ویمن پاکستان کی سربراہ کےساتھ نشست قابل ذکرہیں۔

Last Sunday, I opened Pak-Korea Nutrition Center at @UniversityofAg2 Faisalabad under #Ehsaas framework (Policy#59). PKNC will oversee policy directions to tackle malnutrition. I was also briefed about the 1868 #EhsaasUndergradScholarships given to UAF this year- 50% for girls.

محترم شرافت سبحان صاحب،
آپ کے گھرانے کو پچھلے احساس ایمرجنسی کیش فیز اول کے تحت 12ہزار روپے کی امداد 8مئی 2020 کو جاری ہوئی تھی۔ بصد معذرت، اس بار نئے احساس سروے کے مطابق آپ کا گھرانہ احساس کفالت یا ایمرجنسی کیش فیز دوئم کی امداد کیلیئے اہل نہیں ہے۔

Sharafat subhan@SharafatSubhan

@SaniaNishtar hum gareb Han hamra card chak kar de plz
1560221518812

محترم صادق صاحب،
ان خاتون کو پچھلے احساس ایمرجنسی کیش فیز اول کے تحت 12ہزار روپے کی امداد 18جون2020 کوجاری ہوئی تھی۔ بصد معذرت، اس بار نئے احساس سروے کے مطابق یہ گھرانہ احساس کفالت یا ایمرجنسی کیش فیز دوئم کی امداد کیلیئے اہل نہیں ہے۔

SadiQ 925@Sadiq925

@SaniaNishtar Madm please check plz
4520847840742

محترم داؤد صاحب،
یہ شناختی کارڈ نمبر احساس ایمرجنسی کیش فیز دوئم کے لیئے اہل ٹھہرایا گیا ہے۔ موصوفہ قریبی ادائیگی مرکز سے رجوع کر کے اپنی 12ہزار کی احساس امداد وصول کریں۔ یاد رہے یہ امداد صرف ایک بار کیلیئے جاری ہوگی۔
ادائیگی مراکز کے پتے:
https://bit.ly/2UiOvK4

Dawood@Dawood46139651

@SaniaNishtar madam me 5 din sa msg kar raha hu apka koi reply nhi ayta h plllllz chak Nic pllllllllz madam pllllzzz🙏🙏🙏🙏🙏🙏. ... 4240115927064

محترم احسان مشوانی صاحب،
وعلیکم السلام! بصد معذرت، ہمارے ریکارڈ کے مطابق یہ گھرانہ احساس کفالت یا احساس ایمرجنسی کیش فیز دوئم کیلیئے اہل نہیں ہے۔

ihsan mishwani@IhsanMishwani

@SaniaNishtar aoa.madm 8171 ka service bnd pls es nic ka ehsas ehliat k bara me thora batada 1530765106677 pls

محترم عامر شاہ صاحب،
یہ گھرانہ احساس کفالت میں اہل ٹھہرایا گیا ہے۔ اس گھرانے کی اہل خاتون قریبی ادائیگی مرکز سے رجوع کر کے اپنی 12ہزار کی پہلی ششماہی قسط وصول کریں۔ ادائیگی مراکز کے پتے:
https://bit.ly/2UiOvK4

Amir shah@Muhamma91921798

@SaniaNishtar @PakPMO @GovtofPakistan @RadioPakistan @Ehsaas_Pk @bisp_pakistan @PakistanADB @UNDP_Pakistan @WorldBank @PresOfPakistan میڈم صاحبہ اس شناسی کارڈ نمبر کو تقریباً 3ماہ ہوگئے ہیں لیکن کوئی میسج نہیں آیا اس کو چیک کریں 3210205909422کیا آپ کے ریگارڈ میں موجود ہے یا نہیں

محترم ارشد حسین صاحب،
اس شناختی کارڈ کا اندراج ہمارے سروے ریکارڈ میں نہیں ہے۔ لہٰذا اس گھرانے سے التماس ہے کہ جب 15 اگست کےبعد احساس رجسٹریشن ڈیسک کھولے جائیں گے تو قریبی ڈیسک سے رجوع کر کے اپنا سروے اندراج کروائیں۔

Arshad Hussain@ArshadH96913919

@SaniaNishtar

محترمہ ثوبیہ خان صاحبہ،
یہ شناختی کارڈ نمبر احساس ایمرجنسی کیش فیزدوئم کے لیئے اہل ٹھہرایا گیا ہے۔موصوفہ قریبی ادائیگی مرکز سے رجوع کر کے اپنی 12ہزار کی احساس امداد وصول کریں۔ بصد معذرت، یہ گھرانہ احساس کفالت کیلیئےاہل نہیں ہے۔
ادائیگی مراکز کے پتے:
https://bit.ly/2UiOvK4

Sobia khan@Sobiakh56504324

@SaniaNishtar Madam,
Plz status bata den nic
4130463978424
Sobia

محترم سچل خان صاحب،
ان خاتون کو احساس ایمرجنسی کیش فیز اول میں اور اس بار فیز دوئم میں بھی ایمرجنسی کیش کی 12ہزار کی امدادی رقم جاری ہوچکی ہے۔ بصد معذرت، یہ گھرانہ احساس کفالت کیلیئے اہل نہیں ہے۔

Sachal_khan@Sachal_khan1

@SaniaNishtar میڈم صاحبہ یہ کارڈ چیک کر کے بتائیں کہ یہ اھل ہیں یہ نہیں 4310518879200

محترم محمد جاوید صاحب،
احساس ادائیگیوں میں بائیومیٹرک مسائل سے دوچار صارفین پورٹل پر درخواست جمع کروانے کے لیئےقریبی احساس ادائیگی مراکز پر موجود ضلعی انتظامیہ، شراکتی بینک (حبیب بینک/بینک الفلاح) یا احساس ٹیم کے نمائندے کا فون نمبر فراہم کرسکتی ہیں۔
http://complaints.pass.gov.pk

Muhammad Javed@Muhamma97353192

@SaniaNishtar @PakPMO @GovtofPakistan @RadioPakistan @Ehsaas_Pk @bisp_pakistan اے ڈی اور اے سی کا موبائیل نمبر سے کیا مراد ہے

محترم شبیر اعوان صاحب،
بمطابق احساس پالیسی، احساس کفالت و احساس ایمرجنسی کیش فیز دوئم کی ادائیگیاں صرف اہل گھرانوں کی خواتین کو ہورہی ہیں۔

Shabir Awan@ShabirA78145590

@SaniaNishtar @PakPMO @GovtofPakistan @RadioPakistan @Ehsaas_Pk @bisp_pakistan میدم صاحبہ یہ عورت کو ملے گے یا مردوں کو بتا دے شکریہ

محترم مختیار کھوسو صاحب،
اہلیت جاننے کیلیئے احساس کی جانب سے جلد ویب پورٹل کا اجراء کیا جائے گا۔ پورٹل کھلتے ہی صارفین قومی شناختی کارڈ نمبر کی مدد سے اپنے گھرانے کی اہلیت کے بارے میں جان سکیں گے۔

Mukhtiar khoso@Mukhtiarkhoso18

@SaniaNishtar @PakPMO @GovtofPakistan @RadioPakistan @Ehsaas_Pk @bisp_pakistan Plz Ahleyat ke jaan ne ke Baare Mein web Open karen Plz plz

محترم طاہرصاحب،
ہم نےHECاور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے معلومات لی ہیں۔یونیورسٹی کی جانب سےتمام 4,083طلباء کو اگلے 2 ہفتوں میں سکالرشپس جاری ہوجائیں گے۔ اس ضمن میں تصدیقی عمل مکمل ہو چکا ہے۔ مزید معلومات کیلیئے آپ انچارج فنانشل ایڈ آفس،ڈاکٹر غلام حسن عباسی صاحب سےرابطہ کریں۔

Tahir Bashir@TahirBashir0

@SaniaNishtar میم,
میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کا طالبعلم ہوں. احساس سکالرشم فیس2 میں کل 4083 طالبعلم منتخب ہوئے ہیں. یونیورسٹی والوں نے ہم سے ڈیڑھ ماہ پہلے ہمارے بینک آکاؤنٹس نمبر بھی ہم سے لے لیے ہیں ,لیکن ابھی تک ہمیں پہلی انسٹالمنٹ رسیو نہیں ہوئی.
مہربانی فرما کر رہنمائی فرما دیں.

محترم محبت اللہ صاحب،
اس گھرانے کو احساس ایمرجنسی کیش فیز دوئم کے تحت 12ہزار روپے کی امداد 16جون 2021کو جاری ہو چکی ہے۔ بصد معذرت، یہ گھرانہ احساس کفالت کیلیئے اہل نہیں ہے۔

Muhabbatullah@Muhabbatullah14

@SaniaNishtar 1210506336962.madam chak Karen ahssas kafalt men ahl hi ke nahin he

محترم ساجد شریف صاحب،
وعلیکم السلام! وہ اہل صارفین جو ادائیگیوں میں بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل سے دوچار ہیں اور انہوں نے پورٹل پر درخواست جمع کروا دی ہے ان کو متبادل طریقہ کار کے ذریعے ادائیگیاں 15 اگست کے بعد مرحلہ وار ہوں گی۔

sajid Sharif@sajidSh92471888

@SaniaNishtar @PakPMO @GovtofPakistan @RadioPakistan @Ehsaas_Pk @bisp_pakistan @MoIB_Official @PresOfPakistan AOA mam I am facing biometric problem.complaint registered.but no response yet.3740588428005

محترم محمد آصف صاحب،
ان خاتون کو پچھلے احساس ایمرجنسی کیش فیز اول کے تحت 12ہزار روپے کی امداد 19جون2020 کو جاری ہوئی تھی۔ بصد معذرت، اس بار نئے احساس سروے کے مطابق یہ گھرانہ احساس امداد کیلیئے اہل نہیں ہے۔

Muhammad Asif@Muhamma95865006

@SaniaNishtar Aoa madam g pl is id card number k status bata dain
3520294810264

محترم گلاب خٹک صاحب،
اس شناختی کارڈ کا اندراج ہمارے سروے ریکارڈ میں نہیں ہے۔ لہٰذا اس گھرانے سے التماس ہے کہ جب 15 اگست کےبعد احساس رجسٹریشن ڈیسک کھولے جائیں گے تو قریبی ڈیسک سے رجوع کر کے اپنا سروے اندراج کروائیں۔

Gulab Khattak@KhattakGulab

@SaniaNishtar 3830185649934 پلیز میم اس نمبر کو چیک کر دیں۔۔۔۔

محترم فیاض خان صاحب،
ان خاتون کو پچھلے احساس ایمرجنسی کیش فیز اول کے تحت 12ہزار روپے کی امداد 2جولائی2020 کوجاری ہوئی تھی۔ بصد معذرت، اس بار نئے احساس سروے کے مطابق یہ گھرانہ احساس
کفالت یا ایمرجنسی کیش فیز دوئم کی امداد کیلیئے اہل نہیں ہے۔

M Fiaz Khan 🇵🇰@MFiazKh29204807

@SaniaNishtar میڈم روز انتظار کرتا ہو اج میسج ایاگا اج میسج ایگاپتہ نہیں ہے اہل ہے یا نہیں
احساس کفالت کلیے شناختی کارڈ نمبر ہے 3620195114638
03414884920
محمد فیاض
3620144555155

احساس ڈیجیٹل:1/20
احساس ون ونڈو اقدام کےتحت احساس ڈیجیٹل کامقصدعوام کی سہولت کیلیئےایک ہی پورٹل پراحساس کےتمام پروگراموں کی معلومات کی فراہمی ہے۔پورٹل کی تیاری سوشل میڈیاپر اکثر پوچھے والےسوالات کی روشنی میں کی گئی ہے۔ساری معلومات اردو میں مرتب کی گئی ہیں۔
http://ehsaasdigital.pass.gov.pk/

احساس ڈیجیٹل:2/20
مستحق گھرانوں کی خواتین کیلیئےسماجی تحفظ کے سب سے بڑے پروگرام احساس کفالت میں شمولیت کیلیئےوضع کردہ اہلیت کا معیار،ادائیگیوں کی تفصیلات،احساس دفاتر، ادائیگی مراکز، شراکتی بینکوں کےبائیومیٹرکATMsکے پتےاوردیگر تفصیلات اس لنک پر ملاحظہ کریں۔
https://bit.ly/3ihCiyJ

احساس ڈیجیٹل:3/20
احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام کے تحت وضع کردہ اہلیت کا معیار، شمولیت کا طریقۂ کار، ہیلپ لائن نمبر اور دیگر تفصیلات جاننے کیلیئے مستحق خصوصی افراد اس لنک پر رجوع کریں۔
https://bit.ly/3ihOX4z

احساس ڈیجیٹل:4/20
کورونا وبا کی حالیہ لہر سے متاثرہ گھرانوں کو احساس ایمرجنسی کیش فیز دوئم کے تحت 12 ہزار کی امدادی رقم جاری ہو رہی ہے۔اہل گھرانوں کی نشاندہی احساس سروے کے ذریعےکی جارہی ہے۔ایمرجنسی کیش فیزدوئم کے بارے میں مزید معلومات اس لنک پرملاحظہ کریں۔
https://bit.ly/3fmbUBQ

احساس ڈیجیٹل:5/20
احساس سروے کا طریقۂ کار، اہلیت کا معیار، موجودہ صورتحال، ہیلپ لائن نمبر و دیگر تفصیلات کے بارے میں جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔
https://bit.ly/3igyrBO

احساس ڈیجیٹل:6/20
جو گھرانے احساس سروے میں شامل نہیں ہو سکے وہ بذریعہ احساس رجسٹریشن ڈیسک مندرج ہوسکتے ہیں۔ احساس رجسٹریشن ڈیسک کے ذریعے احساس میں مندرج ہونے کا طریقۂ کار، اہلیت کا معیار اور دیگر تفصیلات جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔
https://bit.ly/37eECAa

احساس ڈیجیٹل:7/20
احساس کی چھتری تلے وسیلۂ تعلیم ڈیجیٹل ملک کے تمام اضلاع میں جاری ہے۔ پروگرام میں شمولیت کا طریقۂ کار، اہلیت کا معیار، اضلاع کی فہرست، رجسٹریشن دفاتر کے پتے، ہیلپ لائن نمبر و دیگر تفصیلات جاننے کیلیئے اس لنک پر رجوع کریں۔
https://bit.ly/3lrebQd

Load More...

SEE MORE JOBS HERE…..

KFR Team Collect Jobs from Pakistan’s leading newspapers like Daily Jang, Express, Nawa-i-Waqt, The News, Dawn & The Nation. Our aim is to facilitate job seekers from various cities of Pakistan like Karachi, Lahore, Rawalpindi, Islamabad, Peshawar, etc. by providing them all www newspaper job advertisements on a single .com .pk website. This is done as a public service in good faith and we are not responsible for any incorrect, misrepresented or misleading advertisement. Instead of searching the Jobs Advertisements in every newspaper, you can use  www.kfr.com.pk to find any ad of your interest quickly.

EHSAAS ALL PROGRAMS DAILY UPDATES THROUGH TWITTER FEEDS

Ehsaas Dailey Updates
Holler Box

EHSAAS ALL PROGRAMS DAILY UPDATES

Ehsaas Dailey Updates
Holler Box