(احساس لنگر) Details about Ehsaas Langar
کیا آپ احساس لنگر میں کھانا کھانا چاہتے ہیں؟ احساس لنگر کے بارے میں جانیئے احسا س لنگر کا مقصد معاشرے کے غریب ترین اور پسماندہ طبقات بالخصوص دہاڑی دار مزدوروں کو مفت کھانا فراہم کرنا ہے۔پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے ذریعے احساس ملک بھرمیں 2سال کے عرصے میں112لنگر خانے کھول رہا ہے۔ احساس لنگر […]
(احساس لنگر) Details about Ehsaas Langar Read More »