احساس کفالت کیا ہے؟ احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن What is Ehsas Kafalat Program? Ehsaas Kafaalat Registration
احساس کفالت کیا ہے؟
احساس ایسا حکومتی پروگرام ہے جو پاکستان بھر کی مستحق اور نادار خواتین کو ماہانہ 2000 روپے کے وظائف کے ساتھ ساتھ بینک اکاؤنٹ کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔ احساس کفالت پروگرام ملک بھر کے 70 اضلاع سے انتہائی پسماندہ گھرانوں کی خواتین کو سماجی و معاشی تحفظ فراہم کرے گا۔ صرف فروری تا مارچ 1 ملین مستحقین کو اس پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا۔ 2020 کے اختتام تک 7 ملین مستحق خواتین کی معاشی اور ڈیجیٹل شمولیت احساس کفالت پروگرام کا عزم ہے۔ فی الوقت کفالت کے تحت اندراج شدہ مستحقین کی تعداد 4 ملین ہے۔ احساس کفالت پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سماجی و معاشی تحفظ کا پروگرام ہے۔ اس کے تحت کسی بھی سیاسی/ ذاتی مفاد یا عناد سے بالاتر ہو کر 7 ملین مستحق خواتین کو معاشی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ادائیگیاں نئے بائیو میٹرک احساس ڈیجیٹل ادائیگی نظام کے ذریعے کی جائے گی۔بائیو میٹرک اے ٹی ایم پہلی مرتبہ کھولی گئی ہیں۔ اس سے پوائنٹ آف سیلز نمائندگان کی اجارہ داری ختم ہو گی، جو فراڈ کے ذریعے رقم میں بے جا کٹوتی کر لیا کرتے تھے۔
“Ehsaas Imran Khan Ehsaas Kafaalat Program”
What is Ehsaas Kafaalat?
Ehsaas Kafaalat is the Government’s program through which it gives cash stipends of Rs. 2000 monthly and bank accounts to the most deserving and poorest women across the country.
Payments are now being made through the new biometric Ehsaas Digital Payment System which is hassle-free and ensures transparency.
By the end of 2020, 7 million beneficiaries will be facilitated through the Ehsaas Kafaalat program. As of now, 4 million beneficiaries have been registered while 3million new registrations are in process.
Within the first quarter of the current year, Ehsaas aims at bringing 1 million beneficiaries belonging to 70 districts under the #EhsaasKafaalat program.
Other districts will also be covered over the course of the year.
“Imran Khan Ehsaas Kafaalat Program”