(احساس دارالاحساس) Details about Ehsaas Dar ul Ehsan Latest

کیا آپ یتیم خانے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟

:دارالاحساس میں داخلے کا طریقۂ کار

مستحق گھرانوں کے یتیم بچوں کو دارالاحساس میں داخل کروانے کیلیئے درج ذیل دستاویزات جمع کروانا لازمی ہے

داخلہ فارم

بچے کی والد یا سرپرست کی جانب سے تصدیقی سرٹیفیکیٹ (انڈر ٹیکنگ /اقرار نامہ)

والد کا وفات سرٹیفیکیٹ

 نوٹ: بچے کو داخلہ دارالاحساس میں داخلہ موجودہ گنجائش کے مطابق دیا جائے گا۔ 

:اہلیت کا معیار جانیئے

:دارالاحساس میں داخلے کیلیئے درج ذیل شرائط ہیں

بچہ یتیم ہو

بچے کی عمر چار سے چھے سال کے درمیان ہو

بچے کا تعلق مستحق و نادار گھرانے سے ہو

:دارالاحساس کے بارے میں جانیئے

سرکاری سرپرستی میں دارالاحساس کے تحت مستحق گھرانوں کے یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت کیلیئے پاکستان بیت المال کی زیرنگرانی ملک بھر میں51 یتیم خانے قائم کیئے گئے ہیں۔

 ہر دارالاحساس میں تقریباََ 90 سے 100 بچوں زیرکفالت ہیں۔

 دارالاحساس میں زیر کفالت یتیم بچوں کو درج ذیل مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔

رہائش

کھانا

کپڑے

علاج معالجہ

معیاری تعلیم 

غیر ںصابی سرگرمیاں اور کھیل کود کی سہولیات


رابطہ کریں0800-66666

SEE MORE JOBS HERE…..

[pt_view id=”dd5d2e121f”]