احساس کفالت کیا ہے؟ احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن What is Ehsas Kafalat Program? Ehsaas Kafaalat Registration
احساس کفالت کیا ہے؟ احساس ایسا حکومتی پروگرام ہے جو پاکستان بھر کی مستحق اور نادار خواتین کو ماہانہ 2000 روپے کے وظائف کے ساتھ ساتھ بینک اکاؤنٹ کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔ احساس کفالت پروگرام ملک بھر کے 70 اضلاع سے انتہائی پسماندہ گھرانوں کی خواتین کو سماجی و معاشی تحفظ فراہم کرے […]