CM Punjab Loan Scheme, Registraiton for Punjab Rozgar Scheme Loan Program 2020, Punjab loan Scheme Registration Online, PRS Loan Scheme Over 30 Billions Loan for 16 Lakh People Latest, Punjab Rozgar Scheme Online Application Registration

Target Group

  • University/College Graduates with entrepreneurial skill
  • Diploma/Certificate holder from TVET having technical/vocational training.
  • Artisans and skilled workers
  • Existing Businesses (However, preference will be given to existing businesses in wake of the current COVID-19 pandemic)
  • Micro and other enterprises that apply for a loan to adopt resource-efficient and cleaner production technologies or any Green / Environment-friendly intervention to improve the environmental performance of their operations.

قرضہ جات کے لئے موزوں افراد

الف ۔ کاروباری مہارت کے حامل یونیورسٹی / کالج گریجویٹس

ب ۔ ٹیکنیکل / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کے ڈپلومہ / سرٹیفکیٹس ہولڈرز

ج ۔ دستکار اور ہنر مند افراد

د ۔ موجودہ کاروبار( تاہم کورونا-19وباء سے متاثرہ موجودہ کاروباروں کو ترجیح دی جائے گی

ر ۔ مائیکرو اور دیگر کاروبار جو کہ موَثر اور شفاف پروڈکشن ٹیکنالوجیز یاکوئی بھی ایسے گرین / ماحول دوست اقدامات متعارف کراسکیں جن سے ماحولیاتی کارکردگی یا ماحول میں بہتری لائی جا سکے ۔

Eligibility Criteria:

The following eligibility criteria will be adhered to process the loans under Punjab Rozgar Scheme:

CLICK HERE FOR REGISTRATION ONLINE

  1. Age: 20 to 50 years
  2. Gender: Male / Female / Transgender
  3. Resident: Citizen of Pakistan, Resident in Punjab, verified through CNIC
  4. Business Location: Punjab
  5. Business Type: Sole Proprietor, Partnership, or any business fulfilling other eligibility criteria
  6. Must have a clean e-CIB / Credit History
  7. For startups / new businesses
    • Having a viable business plan
  8. For existing businesses
    • Having a viable business plan with a focus to sustain the impact of COVID-19
  9. Having Valid CNIC
  10. Any other parameter to be set by Punjab Small Industries Corporation (PSIC) / Government

:اہلیت کا معیار

پنجاب روزگار سکیم کے تحت قرضہ جات کی درخواستوں پر کارروائی کیلئے اہلیت کا معیار درج ذیل ہے

الف ۔ عمر :     20 تا 50سال

ب ۔ جنس:     مرد / عورت / خواجہ سرا

ج ۔ رہائش:     پاکستان کا شہری اورپنجاب کا مستقل یا عارضی رہائشی ہو، قومی شناختی کارڈتصدیق شدہ ہو

د ۔ کاروبار کا مقام:     پنجاب

ر ۔ کاربار کی نوعیت :     شخصی کاروبار، شراکت دار یا کوئی بھی کاروبار جو دیگراہلیت کے معیار کے مطابق ہو

س ۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے e-CIBرپورٹ کا ٹھیک ہونا

ص ۔ سٹارٹ اپس / نئے کاروبارکیلئے:
موزوں ترین کاروباری منصوبہ

ط ۔ پہلے سے موجود کاروبار کیلئے :
موزوں ترین کاروباری منصوبہ جس کے ذریعے کورونا وباء سے ہونے والے نقصان کے اثرات کو کم کیا جا سکے

ع ۔ کارآمد قومی شناختی کارڈ کا حامل ہو

ل ۔ کوئی بھی دیگر پیمانہ جو پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ( پی ایس آئی سی ) /حکومت کا وضع کردہ ہو

PLEASE CLICK THE IMAGE TO VIEW ITS ORIGINAL SIZE

CLICK HERE FOR REGISTRATION ONLINE

A flagship initiative of Government of the Punjab designed with the total cost of Rs. 10,000.00 million (Rs. 10 billion) to provide subsidized credit facilities to the micro, small and medium (MSMEs) startups and existing business in collaboration with Commercial Banks. Government of the Punjab will provide Markup Support and Risk Coverage to minimize cost of commercial loans for the MSMEs, and to overcome pandemic effect of COVID-19 on existing business.

پنجاب روزگار سکیم،: حکومت پنجاب کا اہم ترین منصوبہ ہے جس کو 10,000ملین روپے (10ارب روپے) کی خطیر رقم سے مرتب کیا گیا ہے جس کے ذریعے چھوٹی،درمیانی اورگھریلو صنعتوں (MSMEs) کوکمرشل بینکوں کے ذریعے قرضہ جات فراہم کیے جائیں گے جن کی مدد سے موجودہ کاروبار اور نئے کاروبار کا آغاز کرنے کے لئے قرضے کی سہولیات میسر ہوں گی۔ ان قرضہ جات میں حکومت پنجاب چھوٹی، درمیانی اورگھریلو صنعتوں (MSMEs) کیلئے تجارتی قرضہ جات کی لاگت کو کم کرنے کیلئے مارک اپ سپورٹ اور رسک کوریج فراہم کرے گی تاکہ موجودہ کاروبار اور نئے کاروبار کو کورونا وباء کے اثرات سے محفوظ رکھتے ہوئے ترقی دی جا سکے۔

Scope

Punjab Rozgar Scheme: will facilitate in terms of financial support to startups and existing businesses in Punjab with special focus on COVID-19 hit businesses. The scheme emphasizes trade, service, manufacturing, agriculture and livestock sectors.

Under Punjab Green Development Program financial support will also be provided to Micro and other enterprises that want to adopt resource efficient and cleaner production technologies to improve environmental performance.

:پروگرام کا دائرہ کار

پنجاب روزگار سکیم کے تحت حکومت پنجاب نئے اور موجودہ کاروبار، چھوٹی، درمیانی اورگھریلو صنعتوں کے فروغ اور کورونا وباء سے متاثرہ کاروباری افراد کو کمرشل بینکوں کے ذریعےآسان شرائط پر قرضہ جات فراہم کرے گی۔ یہ سکیم تجارت، خدمات، پیداوار، زراعت اور مویشی پال اور دیگر متعلقہ شعبہ جات کی معاونت کرتے ہوئے ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

ماحول دوست قرضہ سکیم کے تحت ایسے چھوٹے و دیگر کاروبار کو قرضہ فراہم کیا جائے گا جو ایسی ماحول دوست نئی ٹکنالوجی متعارف کروانا چاہتے ہیں جو ماحولیاتی معیار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ توانائی کے ذرائع کی اِستعدادکار میں بھی بہتری لائے۔

Terms & Conditions:

FEATUREDESCRIPTION
Loan limitUpto Rs. 10.00 MillionClean lending:  from Rs. 100,000/- to Rs. 1,000,000/-Secured lending: from Rs. 1,000,001/- to Rs. 10,000,000/-Under Punjab Green Development Program, the limit of a loan will remain the same. However, preference will be given to the micro-enterprises, ready to adopt the environment improving technology, having up to 10 numbers of employees. 
Purpose of loanSetting up of new businessBalancing, Modernization and Replacement (BM&R) for existing businessesWorking Capital
MSME SectorManufacturing, Service, Trading, Agriculture and Live Stock(Environment Friendly / Quality Improving Micro Enterprises as defined above will also be considered under the Punjab Green Development Program)
Processing feeRs. 2000/- (non-refundable) at the time of submission of application
Tenure of loan / Repayment PeriodFrom 02 to 05 years including a grace period
Grace periodUp to Six (06) Months (However, the markup will be charged during the grace period)
Type of loanTerm loan as per bank policy and working capital
Cost of Capital
Cost of Capital to be paid by Borrower:4% for clean lending5% for secured lending
Debt: Equity80:20 (For males)90:10 (Women, Transgender and Differently abled)(Meaning thereby 20%  / 10% of the project cost will be invested by the borrower) 
Disbursement of loansIn installment(s) as per approved business plan
Security of loan1.      Security for Clean Lendingi.      Security for loan limit from Rs. 100,000/- to Rs. 500,000/-Personal Guarantee of the borrower along with net worth statement.ii.      Security for loan limit from Rs. 500,001/- to Rs. 1,000,000/-·     Personal Guarantee of the borrower along with at least one, Third Party guarantor with overall net worth collectively equal to size of the loan applied.(Third Party should be a citizen of Pakistan and resident of the Punjab having a valid CNIC and must not be older than 55 years. Moreover, e-CIB of third party should be clean i.e. it should not have any overdue or write off history)OR·     Guarantee of Government employee of BS-10 and above alongwith personal guarantee of the borrower.(Departmental gurantee of the government employee will be mandatory)Net Worth / Wealth Description and Calculation Criteria:·     Net Worth may be in the form of Tangible Asset i.e Property or Vehicle ownership and may be assessed as follows:a.    Property may be valued at respective DC rate.ORb.   Property valuation may be established from Wealth Tax statement.ORc.    Evaluation by Pakistan Banks Association (PBA) approved evaluator/agent  ORd.   Vehicle valuation shall be invoice price less depreciation (10% for each passing year).
2.      Security for loan limit from Rs. 1,000,001/- to 10,000,000/- Mortgage of AssetsAsset descriptiona.    Residential / Commercial / Industrial / Agricultural Property / vehicle having clean title and clear access (acceptable to the bank) and valued by banks approved appraiser as per bank’s policy.b.   The property should be in the name of borrower or blood relative of individual / proprietor / partners.c.    Documentation shall be as per bank credit policy / legal division. Charge / hypothecation on fixed / current assets as per internal / external regulations.
خصوصیاتشرائط و ضوابط
قرضہ کی حدایک لاکھ سے ایک کروڑ روپے تکذاتی / شخصی ضمانت کی بنیاد پر: 100،000 روپے سے 1,000,000 روپے تکرہن شدہ اثاثہ جات کی بنیاد پر: 1,000,001 روپے سے 10,000,000 روپے تکپنجاب گرین ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت قرضہ کی حد مندرجہ بالاہی رہے گی۔ تاہم اس کے لئے ا ن چھوٹے ادارو ں کی درخواست پر ترجیہی غور کیا جائے گا جو ماحول دوست ٹیکنالوجی اپنا نے کے لئے تیار ہوں اور ان کے ملازمین کی تعداد زیادہ سے زیادہ 10تک ہو۔
قرض کا مقصدنئے کاروبار کا آغازپہلے سے موجودکاروبار میں توازن، جدت اور بہتری لانا
چھوٹی ،درمیانی اورگھریلو صنعتیں (MSMEs) سیکٹرپیداوار، خدمات، تجارت، زراعت اور مویشی پالناپنجاب گرین ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت ایسے کاروباری ادارے جن کے ملازمین کی تعداد 10 تک ہو یا ایسے دیگر چھوٹے کاروبارجو ماحول دوست ٹکنالوجی اپنانے کے ساتھ ساتھ توانائی کے ذرائع کی اِستعداد کار میں بہتری لا سکیں۔
پراسیسنگ فیس2000روپے( ناقابل واپسی ) درخواست جمع کرواتے وقت اداکرنے ہوں گے ۔
قرض کی مدت / واپس ادائیگی کا دورانیہ02سے 05سال بشمول رعایتی مدت
رعایتی مدت06ماہ تک ( تاہم رعایتی مدت کے دوران بھی مارک اپ ادا کرنا ہو گا ۔ )
قرضہ کی قسمبینک کی پالیسی اورگردشی سرمایہ کے مطابق مدت قرضہ
مارک اپفنڈ کی لاگت جو قرض خواہ کو ادا کرنا ہو گیزاتی / شخصی ضمانت کے تحت لیے گئے قرضہ کا 4% ( چار فیصد )رہن شدہ اثاثہ جات کے تحت لیے گئے قرضہ کا 5% ( پانچ فیصد )
قرضے کی فراہمی کی شرح80:20(مردوں کے لئے) جمع شدہ کاروباری منصوبہ کی کل لاگت کا 20% قرض خواہ کو لگانا ہو گا اور 80% حکومت مہیا کرے گی۔90:10 ( خواتین، خواجہ سراؤں اور خصوصی افراد کے لئے )۔ جمع شدہ کاروباری منصوبہ کی کل لاگت کا 10% قرض خواہ کو لگانا ہو گا اور 90% حکومت مہیا کرے گی۔
قرض کی تقسیممنظور شدہ کاروباری منصوبے کے مطابق اقساط میں
قرضوں کی سیکیورٹی1 ۔ کلین لینڈنگ کے لئے سیکورٹیi ۔ 100،000روپے سے 500،000 روپے تک قرضہ کی حد کے لئےذاتی ضمانت بمع تفصیل اثاثہ جاتii ۔ 500,001 روپے سے 1,000,000 روپے تک قرضہ کی حد کیلئےذاتی ضمانت بمع ایک ایسے شخص کی گارنٹی جن کے کل اثاثہ جات کی مالیت کم از کم درخواست شدہ قرضہ کے مساوی ہو( گارنٹی دینے والا شخص پاکستان کا شہری ہو، شناختی کارڈ کا حامل اور صوبہ پنجاب کا رہائشی ہو، عمر 55 سال سے کم ہو، e-CIB ٹھیک ہو )یاگریڈ 10 یا اس سے زائد کے سرکاری ملازم کی گارنٹی مع قرض خواہ کی ذاتی گارنٹی۔
( سرکاری ملازم کی گارنٹی کی تصدیق متعلقہ سرکاری محکمہ کرے گا )قرض خواہ کے اثاثہ جات کا تخمینہ لگانے کا طریقہ:قابل منتقل اثاثہ جات کا تخمینہ اس طرح لگایا جا سکتا ہے:i.    جائیداد کا تخمینہ متعلقہ DC ریٹس کے مطابقیاii.   قرض خواہ کی جائیداد کا تخمینہ ویلتھ ٹیکس سٹیٹمنٹ سے بھی لگایا جا سکتا ہےیاiii.    پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے منطور شدہ ایجنٹس (evaluators)کے مطابقیاiv.   گاڑیوں کی قیمیت کا تخمینہ قیمت خریدکے مطابق ہوگا ( ہر گزرتے سال 10 فیصد کمی ہو گی
2.      سیکیورڈ لینڈنگ کے لئے سیکورٹی1,000,001 روپے سے 10,000,000 روپے تک قرضہ کی حد اثاثہ جات کو رہن رکھنا اثاثہ جات کی تفصیلرہائشی / کمرشل/ صنعتی/ زرعی زمین یا گاڑی جو کہ پہلے سے رہن میں نہ ہو اور نہ ہی کسی قانونی پیچیدگی میں شامل ہو اور بنک کی بآسانی رسائی میں ہوi.    بینک اپنی پالیسی کے مطابق اپنے منظور شدہ ایجنٹس سے ویلیو لگوائے گاii.   جائیداد قرض خواہ/ فرد/شراکت دار کے اپنے نام پر ہویا خونی رِشتہ کے نام پر ہوiii.    دستاویزات بینک کریڈٹ پالیسی اورمتعلقہ بنک قوانین کے مطابق ہوں

Schedule of Charges

Schedule of Charges to be paid by the Applicant / Borrower will be as under:

Application Processing FeeRs.2000/- (non-refundable) at the time of submission of application
Valuation / legal / documentation charges inclusive of revenue stamps, Government duties / fee etc.At Actual Rate
Insurance ( if applicable)At Actual Rate
Partial / Balloon / Early Settlement ChargesNIL
Late Installment Payment Charges Rs. 1 per 1000 per day on principal amount to be calculated from monthly installment from due date till date of actual payment


درخواست گزار/ قرض خواہ کے لئے ادائیگی کا شیڈول درج ذیل ہو گا

درخواست پراسیسنگ فیس 2000 روپے (نا قابل واپسی ) درخواست کے ساتھ جمع کروانا ہو گی

ویلوایشن/ قانونی / ڈاکومینٹیشن چارجزبشمول محصول ٹکٹ ،سرکاری ٹیکس / وغیرہ ادا کرنا ہوں گے

انشورنس( اگر قابلِ اطلاق ہے ) ادا کرنا ہو گی

جزوی یا وقت سے پہلے قرض کی ادائیگی پر کوئی چارجز نہیں ہوں گے

قسط کی مقرہ تاریخ کے بعد ادائیگی کی صور ت میں اصل رقم پر 1 روپیہ فی 1000 روپے فی دن کے حساب سے جرمانے کے طور پر لیا جائے گا

CLICK HERE FOR REGISTRATION ONLINE


SEE MORE JOBS HERE…..