Batch-2 Registration kamyab jawan Online courses Admission, Admission in hunarmand Pakistan online courses, Admission Open in Kamyab Jawan Programme 2021 Session, International Standard Online Courses through NAVTTC, Admission in Prime Minister Hunarmand Pakistan Program



شیئر کریں, بےروزگاری ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں, اجر کمائیں

شیئر کریں, بےروزگاری ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں, اجر کمائیں



ملک کے جدیدفنی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیتی اداروں اور معروف یونیورسٹیوں میں 50000 خواہمشند نوجوانوں کے لئے ہائی ٹیک / ہائی اینڈ تربیتی پروگرام

جدید دور کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو ہائی ٹیک / ہائی اینڈ تربیت فراہم کرانا ہے تاکہ ملکی اور غیر ملکی منڈیوں میں تربیت یافتہ نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع میسر آسکیں ۔ مذکور ہ پروگرام کے تحت ملک کے تمام صوبوں بشمول بلوچستان ، دیہی سندھ، جنوبی پنجاب ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی ۔ یہ تربیتی پروگرام نہ صرف تربیت یافتہ افراد ی قوت کی دستیابی کو یقینی بنائے گا بلکہ پاکستان کی صنعتی پیدوار کی قوت اور کارکردگی میں بھی بہتری لائے گا

درخواست جمع کرانے کا طریقہ کار

درخواست جمع کرانے کے 2 طریقے ہیں۔

آن لائن درخواست

مرحلہ نمبر 1 

پیش کردہ شعبہ جات میں سے اپنے منتخب کردہ شعبہ کے بٹن کو دبا کر آپ اس پروگرام کا مطالعہ کریں ۔ 

آپ جس ٹریڈ میں دلچسپی رکھتے ہیں اس کو لکھ کر یا پہلے سے موجود ٹریڈ کے بٹن کو دبا کر اُسے تلاش کر سکتے ہیں جس کے بعد تمام ادروں کے نام ، ٹریڈ کے نام ، اضلاع کے نام ، شفٹ اور سیٹوں کی تعد اد ظاہر ہو جائے گی ۔

صوبے اور ضلع کے نام پر کلک کرکے آپ کو اپنے متعلقہ ضلع کے اداروں میں پیش کردہ پروگرامز کی دائیں جانب ونڈو تک رسائی ہو جائے گی ۔ جس سے آپ کو اپنے ضلع کے اداروں کے نام اور ان میں پیش کردہ ٹریڈز کے متعلق آگاہی ہو گی

Please visit links given below for more details about ADMISSION IN PRIME MINISTER KAMYAB JAWAN PROGRAMME, NAVTTC LATEST 2021.
www.navttc.org