احساس ایمرجنسی کیش میں درخواستوں کیلیے ویب پورٹل کھول دیا گیا ہے جس پرجاکرآپ پروگرام کیلیے اپنی اہلیت کامعیار جانچ سکتے ہیں جن افرادکو بذریعۂ ایس ایم ایس ضلعی انتظامیہ سے رجوع کرنےکا پیغام موصول ہوا ہے وہ اب ضلعی دفاترجائے بغیرخودکو اس پروٹل پررجسٹر کروا سکتے ہیں
احساس ایمرجنسی کیش میں درخواستوں کیلیے ویب پورٹل کھول دیا گیا ہے جس پرجاکرآپ پروگرام کیلیے اپنی اہلیت کامعیار جانچ سکتے ہیں جن افرادکو بذریعۂ SMS ضلعی انتظامیہ سے رجوع کرنےکا پیغام موصول ہوا ہے وہ اب ضلعی دفاترجائے بغیرخودکو اس پروٹل پررجسٹر کروا سکتے ہیں۔https://t.co/hMTxdPJiD2 pic.twitter.com/k4EZeLdQ7F
— Sania Nishtar (@SaniaNishtar) April 3, 2020
The #Ehsaas Emergency Cash application web-portal is now open to check eligibility. Those that are being asked to contact District Administration (through SMS) will now also be able to register here without visiting the office: https://t.co/hMTxdPJiD2 pic.twitter.com/CLoVzcCZkB
— Sania Nishtar (@SaniaNishtar) April 3, 2020
ہوشیار:مشکل کی اس گھڑی میں جعلسازمافیااحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کےجعلی آن لائن لنک کےزریعےعوام الناس کوگمراہ کررہا ہے.
اس پروگرام کیلیےآپ اپنی اہلیت کامعیارصرف𝟖𝟏𝟕𝟏پراپناشناختی کارڈنمبر بھیج کرہی معلوم کرسکتےہیں.ڈیجیٹل مافیاسےمحتاط رہیں اوراس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچایئں. pic.twitter.com/QSLiRG8GXZ— Ehsaas (@Ehsaas_Pk) April 3, 2020